مبارکباد سارہ خان کو سالگرہ مبارک ہو :)

فہیم

لائبریرین
کیک وغیرہ تو تم نے کھلانا نہیں ہے۔
اس لیے اب کیا ڈیمانڈ شیمانڈ کی جائے اس کی :)
 

تبسم

محفلین
السلام علیکم
سارہ حان جی آپ کوسالگرا بہت بہت مبارک ہو
اللہ تعالیٰ آپ کو بہت ساری خوشیاں دے اور لمبی صحت والی زندگی عطا فرمائے آمین
i5rc5d.jpg
 
Top