مجھے بھی وہ دونوں بہت یاد آتی ہیں سارہفرحت کیانی ۔۔ نہیں میں جب سے آئی ہوں سارا کو نہیں دیکھا ۔۔ مجھے تو ماوراء اور باجو بھی بہت یاد آ رہیں ۔۔![]()
وعلیکم السلام۔ الحمد للہ ہم بخیر ہیں۔ شگفتہ بٹیا رانی کیسی ہیں؟![]()
![]()
![]()
باجو سے تو ایک مہینے پہلے فون پر بات ہوئی تھی پر ابھی وہ جانے کہان گم ہیں ۔۔۔مجھے بھی وہ دونوں بہت یاد آتی ہیں سارہ![]()
![]()
![]()
بتادیں بھیا
ابھی تو فی الحال ایک ویپن لانچ کیا تھا لیکن الٹی آنتیں گلے پڑ گئیں![]()
کیا ہوا؟ایک برا دن گزارنے کے بعد بندہ جیسے ہو سکتا ہے ، اس طرح سے سعود بھائی![]()
و علیکم السلام
میں تو الحمد للہ خیریت سے ہوں۔ آپ کیسی ہیں؟
fahim کیسے ہیں؟ سپرے کا اثر ہوا؟ اوہ میرا مطلب ہے اثر کم ہوا![]()
جب مچھروں پر اسپرے کا اثر نہیں ہوتا تو فہیم پر کیسے ہوگا ۔۔۔
ویسے fahim دھیان کس طرف تھا اس وقت ہوش کہاں گم تھے ؟![]()
ایک تو میرے پاس سمائیلیز کام نہیں کر رہی ہیں۔ ورنہ اتنا بڑا ہا ہا ہا کرنا تھا۔
کمنٹ آف دا ڈے سارہ
fahim مذاق کر رہی ہوں![]()
ہم نے بھی غور کیا ایسا کیوں ہوا۔نشہ تو پہلے تھا تمہیں جب ہی بنا سوچے سمجھے خود پر کر لیا اسپرے![]()