فہیم
لائبریرین
وعلیکم السلامسلام علیکم
کیسے ہیں آپ
آپ کی طرف سے اگلی قسط نہیں آئی ابھی تک
یا پھر وہی آخری تھی
وعلیکم السلامالسلام علیکم ،
بھئی ہم بھی آ گئے ہیں آپ محفل میں،۔۔۔
خالی ہاتھ ہی چلے آئے ہو۔
یہاں ایسے آنا ٹھیک نہیں ہوتا
وعلیکم السلامسلام علیکم
وعلیکم السلامالسلام علیکم ،
بھئی ہم بھی آ گئے ہیں آپ محفل میں،۔۔۔
وعلیکم السلام
کیسے ہیں آپ
آپ کی طرف سے اگلی قسط نہیں آئی ابھی تک
یا پھر وہی آخری تھی
وعلیکم السلام
خالی ہاتے ہی چلے آئے ہو۔
یہاں ایسے آنا ٹھیک نہیں ہوتا
سلام علیکم
السلام علیکم ،
بھئی ہم بھی آ گئے ہیں آپ محفل میں،۔۔۔
فھیم بھائی کام کی بات کرو،کیوں کیا ان کو آپ نے سیکریٹری رکھا ہوا ہے
اللہ حافظ فرحتسیدہ شگفتہ بھی آ گئیں۔
السلام علیکم شگفتہ۔ کیسی ہیں؟ طبیعت بہتر ہو گئی ناں؟
لیکن میں اب جانے کو ہوں۔
اللہ حافظ سب کو۔
چاچو ،و علیکم السلام
یہ آپ کی بھی اتنی ہی محفل ہے جتنی ہماری۔ اس لیے آئندہ "آپ کی محفل" کی بجائے "اپنی محفل" لکھنا۔
فھیم بھائی کام کی بات کرو،
اگر کچھ لینا ہو تو لو!،
ورنہ دماغ کی دھی نا بناؤ!
فھیم بھائی کام کی بات کرو،
اگر کچھ لینا ہو تو لو!،
ورنہ دماغ کی دھی نا بناؤ!
تمہارے پاس دماغ بھی ہے کیا ۔۔نئی خبر ہے یہ تو ۔۔۔فھیم بھائی کام کی بات کرو،
اگر کچھ لینا ہو تو لو!،
ورنہ دماغ کی دھی نا بناؤ!
میں نے تو ایسا کچھ نھیں کھاآپ نے بتایا نہیں کہ آپ کچھ بیچنے آئے ہیں یہاں
اور خشک بھوسے کی دہی نہیں بنتی بھائی
وہ تو بس کَھل کے ساتھ ملا کر گائے بھینسوں کو کھلایا جاتا ہے
ہاہا دے دوں گی میں بس لا کر تمہیں دینا پڑے گا ۔۔ ورنہ ڈیل نا منظور ۔۔۔بھئی جو بھی چاھیے میری طرف سے ادی سارہ دینگی:!،
لگے ہاتھوں لے لو !
ارے واہ ،تمہارے پاس دماغ بھی ہے کیا ۔۔نئی خبر ہے یہ تو ۔۔۔
فہیم ذرا دھیان سے اسپرے کیا کرو ، شکر ہے کہ زیادہ فساد نہیں مچایا اسپرے نے ورنہ طبیعت زیادہ خراب بھی ہوسکتی تھیہم نے بھی غور کیا ایسا کیوں ہوا۔
تو معلوم ہوا کہ ہمارے اسپرے کا کیپ تھوڑا ڈھیلا سا ہوچلا ہے۔
اسی ڈھیلے پنے میں اسے دباتے ہوئے اس کے ہول کا رخ ہمارے رخِ روشن کی طرف ہوگیا
فہیم ذرا دھیان سے اسپرے کیا کرو ، شکر ہے کہ زیادہ فساد نہیں مچایا اسپرے نے ورنہ طبیعت زیادہ خراب بھی ہوسکتی تھی
اس مسکان کے ساتھ اتنی کاٹ دار بات۔۔۔ خیریت تو بٹیا رانی؟ایک برا دن گزارنے کے بعد بندہ جیسے ہو سکتا ہے ، اس طرح سے سعود بھائی