مجھے بھی وہ دونوں بہت یاد آتی ہیں سارہفرحت کیانی ۔۔ نہیں میں جب سے آئی ہوں سارا کو نہیں دیکھا ۔۔ مجھے تو ماوراء اور باجو بھی بہت یاد آ رہیں ۔۔
وعلیکم السلام۔ الحمد للہ ہم بخیر ہیں۔ شگفتہ بٹیا رانی کیسی ہیں؟
باجو سے تو ایک مہینے پہلے فون پر بات ہوئی تھی پر ابھی وہ جانے کہان گم ہیں ۔۔۔مجھے بھی وہ دونوں بہت یاد آتی ہیں سارہ
بتادیں بھیا
ابھی تو فی الحال ایک ویپن لانچ کیا تھا لیکن الٹی آنتیں گلے پڑ گئیں
کیا ہوا؟ایک برا دن گزارنے کے بعد بندہ جیسے ہو سکتا ہے ، اس طرح سے سعود بھائی
شکریہبریک دی جاتی ہے
و علیکم السلام
میں تو الحمد للہ خیریت سے ہوں۔ آپ کیسی ہیں؟
جب مچھروں پر اسپرے کا اثر نہیں ہوتا تو فہیم پر کیسے ہوگا ۔۔۔
ویسے fahim دھیان کس طرف تھا اس وقت ہوش کہاں گم تھے ؟
ایک تو میرے پاس سمائیلیز کام نہیں کر رہی ہیں۔ ورنہ اتنا بڑا ہا ہا ہا کرنا تھا۔
کمنٹ آف دا ڈے سارہ
fahim مذاق کر رہی ہوں
ہم نے بھی غور کیا ایسا کیوں ہوا۔نشہ تو پہلے تھا تمہیں جب ہی بنا سوچے سمجھے خود پر کر لیا اسپرے