بلال بھیا بہت پیارے ہیں۔![]()
![]()
![]()
ہمیں پتا لگنے میں کون سی مشکل ہے بھلا؟ آخر کو وہ اتنی پیاری پیاری بہنوں کے بھیا جو ہیں۔میرے بھائی جو ہیں ، ویسے لالہ آپ کو کیسے پتا لگا ؟؟؟![]()
ہمیں پتا لگنے میں کون سی مشکل ہے بھلا؟ آخر کو وہ اتنی پیاری پیاری بہنوں کے بھیا جو ہیں۔![]()
![]()
![]()
لالہ آپ اپنی ننھی پری کو کہیں کہ وہ مجھے گول گپے کھلائے بس![]()
ننھی پری عائشہ عزیز بٹیا رانی، آپ بھیا کا یہ وعدہ پورا کر دیں گی ذرا سا؟جی بٹیا رانی، ہم کہہ دیں گے۔ بلکہ آپ بھیا کے پاس آ جائیں تو ہم نے ہلدی رام کے گول گپے رکھ چھوڑے ہیں۔![]()
![]()
![]()
اچھا بھیا لائیں والٹ تو ادھر کریں ذرا اپنا ۔۔میرے پیسے تو ختم ہوگئے سارے۔۔ ابھی نوٹس لے آئی ہوں
یہ کیا ہو رہا ہے ناعمہ تم ہر وقت میری سویٹ سی بہن سے لڑنے کیوں لگتی ہوتمکو میں کہتا ہوں کہ یہاں نا آیا کرو مجھ سے لڑائی کرنے![]()
یہ کیا ہو رہا ہے ناعمہ تم ہر وقت میری سویٹ سی بہن سے لڑنے کیوں لگتی ہو
آپ ناں کچھ دن انتظار کریں پھر جب بھی بہنا یہاں ہوں گی ناں میں آجایا کروں گیآپ جب آتی ہوں تب میں نہیں ہو تی ہوں میں جب آتی ہوں تم نہیں ہو تی ہوں
ہاں دیکھئے ناں بہنا اب آپ اس کی گوشمالی کریں ۔۔زور سےیہ کیا ہو رہا ہے ناعمہ تم ہر وقت میری سویٹ سی بہن سے لڑنے کیوں لگتی ہو
ہائے اللہ جی !! چاچو آپ تو مجھے دوسروں سے بچاتے ہیں آپ میری ہی گوشمالی کریں گے ؟اچھا تو اپنی اپیا کی شکائتیں لگائی جا رہی ہیں؟ ٹھہرو تو سہی۔