گپ شپ حصہ تین

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
کیسے کھیلا لالہ ؟؟؟ میں نے بھی کھیلنا ہے :rolleyes:
ہم نے کیمرے کے سامنے اپنے گال پھلائے تو دیکھا دیکھی انھوں نے بھی پھلائے۔ جب ہم نے مکا مار کر اپنے گال پچکا لئے تو انہوں نے اپنا مکا بغل میں بیٹھے اپنے چاچو کے گالوں پر جڑ دیا۔ در اصل ہم ہندوستان گئے تھے تو وہ ہمارے ساتھ ایسے ہی کھیلتی تھیں ناں۔ :) :) :)
 
ناعمہ عزیز

لائبریرین

ہاہاہاہاہاہااہاہاہاہاہا :laugh:
 
ناعمہ عزیز

لائبریرین
ہا ہا ہا ہا ہا ہا۔ تو کیا ایور گرین سوئیٹس کی شاپ پر ساری مٹھائیوں میں سبزیاں ہوتی ہیں؟ :) :) :)

اچھا؟؟؟؟؟؟؟؟؟:eek:
مجھے پتا ہی نہیں لگا آج تک ۔
یہ لوگ بھی نا کتنا بیوقوف بناتے آئے ہیں ، میں سمجھی کہ مٹھائیوں میں کچھ اور ڈالتے ہوں گے ۔
وہ تو اچھا کیا لالہ کہ آپ نے آج بتا دیا :applause:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top