شمشاد بھائی کو کہہ رکھا ہے بٹیا رانی، انھیں موقع ملے گا تو ضرور کر دیں گے۔
میں تو آج کہیں نہیں جا رہی ہوں نانی کے یہاں دعوت میں جا نا ہےاو ہو میرا پوچھنے کا مطلب ہے کہ آج کہاں جا رہی ہو؟
لاری اڈے پر کیا کام ہےتم کو جو وہاں جارہی ہو ۔لاری اڈے
یہاں سے کیوں منتقل کر رہے ہیں بھائیبھائی @شمشاد، یہاں گپ شپ کو دوسرے دھاگے میں منتقل کر دیں۔
میں تو آج کہیں نہیں جا رہی ہوں نانی کے یہاں دعوت میں جا نا ہے
یہاں سے کیوں منتقل کر رہے ہیں بھائی
ہاںکہیں تمہارے ماموں اور نئی ممانی کی دعوت تو نہیں نانی کے ہاں؟
اور کہاں کہاں گپ شپ کی جا رہی تھییہاں سے منتقل نہیں کر رہا، بلکہ کسی اور دھاگے سے یہاں منتقل کر چکا ہوں۔
ہاں اب تو میں پکوڑی کھا رہی ہوں کھائیں گے کیا آپتو میرا اندازہ صحیح نکلا۔
تھینکس ڈئیراپنے پروفائل میں جائیں اور دستخط لکھ لیں۔ اگر آپ کوئی تصویری قسم کے دستخط لگانا چاہتے ہیں تو اردو محفل میں اس کی فی الحال ممانعت ہے۔
چاچو تب نہیں تھے ناں آپ
اسی لیے نہیں تبسم بہنا پھر ۔۔