دھمکی دیں۔۔۔۔۔

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

تبسم

محفلین
لگتا ہے امین بھائی کو آپنی منگیترکی یاد آرہی ہے اب تو انٹی کو کہنا ہی پڑے گا کے اب جلدی سے شادی بھی کر ہی دیں ان کی
 

شمشاد

لائبریرین
اچھا چلو چھوڑو اس بات کو، ویسے بھی وہ پلٹ کر آئے ہی نہیں۔ اگر آ بھی گئے تو ہمارا کیا بگاڑ لیں گے۔
 

محمد امین

لائبریرین
گانے ضروری تھوڑی ہے خوشی میں گائے جائیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ وہ تو ذہنی رو نغمگی کی ترنگ میں ہو تو انسان گانے وانے لگ جاتا ہے ؛)
 

شمشاد

لائبریرین
تبسم ذرا یہ تو بتانا کہ اس قسم کی حیلہ سازیوں کو بھلا کیا کہتے ہیں یہ جو امین بھائی کر رہے ہیں؟
 

شمشاد

لائبریرین
نہیں لگتا بُرا ان کو۔ اگر یہ بُرا منائیں گے تو ہم دونوں ملکر ان کی ماما کو شکایت لگا دیں گے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top