ابھی کھانا نہیں ہوا آج باہر سے منگوایا ہے انتظار ہو رہا ہے ۔
اور ہم نماز کے لئے نکلنے والے ہیں، اس کے بعد لنچ کریں گے ان شاء اللہ۔![]()
![]()
![]()
السلام علیکم!
کسیے ہیں سب؟![]()
جہاں جائیں گے یہ سلسلہ جاری رکھیں گے ۔ ہی ہی ہیوہاں بھی آپ نے یہ سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے۔![]()
جہاں جائیں گے یہ سلسلہ جاری رکھیں گے ۔ ہی ہی ہی
وعلیکم السلام!السلام علیکم ، خیریت سے ہیں آپ سب ؟
السلام علیکم!
کسیے ہیں سب؟![]()
کیوں اپیا اچھا نام نھیں ہے؟؟؟و علیکم السلام ، خیریت سے ہیں تراب بھائی ؟ یہ آپ کا اصل نام ہے یا اصل نام اس سے مختلف ہے؟
وعلیکم السلام!
میں ٹھیک ہوں اپیا!
یو سناؤ کیسی ہو؟![]()
کیوں اپیا اچھا نام نھیں ہے؟؟؟![]()
الحمدللہ آپ کیسی ہیں ؟ گرم کا موسم ہے آج تھوڑی بارش ہوئی تھی ۔کیسی ہیں عندلیب سس ؟ وہاں کا موسم کیسا ہے؟
و علیکم السلام
الحمد للہ میں تو اچھاہوں۔