سید تراب کاظمی
محفلین
یپٌس سسو !نہیں ، بہت اچھا نام ہے کم لوگوں کا یہ نام ہوتا ہے ۔ لیکن آپ نے یہ نہیں بتایا کہ یہ اصل نام ہے ؟
بلکل اصل نام ہے!
یپٌس سسو !نہیں ، بہت اچھا نام ہے کم لوگوں کا یہ نام ہوتا ہے ۔ لیکن آپ نے یہ نہیں بتایا کہ یہ اصل نام ہے ؟
چکن اور روٹی ۔ ہر جگہ یہی ہے جیسے پیسے دیں گے ویسا ہی کھانا ملے گا ۔اچھا تو کیا منگوایا تھا؟ اور یہ کہ یہاں اور وہاں کے بازاری کھانے میں کتنا فرق محسوس ہوا؟
بائی دی وی !نہیں ، بہت اچھا نام ہے کم لوگوں کا یہ نام ہوتا ہے ۔ لیکن آپ نے یہ نہیں بتایا کہ یہ اصل نام ہے ؟
الحمدللہ آپ کیسی ہیں ؟ گرم کا موسم ہے آج تھوڑی بارش ہوئی تھی ۔
ہاہاہاہاہا!شگفتہ اس کا پورا نام سید تراب علی شاہ کاظمی ہے۔
اگر اس کو ٹیگ کرنا ہوتا تو پورے دو منٹ لگیں گے اس کا پورا نام لکھنے کے لیے۔
بائی دی وی !
نام تھوڑا اور بھی لمبا تھا!
وہ نا چاچو نے شورٹ کروادیا تھا!
شگفتہ اس کا پورا نام سید تراب علی شاہ کاظمی ہے۔
اگر اس کو ٹیگ کرنا ہوتا تو پورے دو منٹ لگیں گے اس کا پورا نام لکھنے کے لیے۔
یہ ہوئی نا خود اعتمادی!کیا فرق پڑتا ہے۔
السلام علیکم
ہائیں۔ ۔ ۔ ۔ ۔؟؟؟؟جی بھائی ، مجھے یاد آ رہا ہے ۔ آپ کو کیسا لگتا ہے اپنا نام ؟
السلام علیکم
الحمدللہ آپی میں اچھی ہوں اور موسم نہایت سردی والا ہےو علیکم السلام ، کیا حال ہیں مقدس ؟ موسم اپڈیٹ پلیز
ہائیں۔ ۔ ۔ ۔ ۔؟؟؟؟
وعلیکم السلام،
کیسی ہو میم؟
لول !اوئی یہ میم کیا
میں تو اچھی ہوں
الحمدللہ آپی میں اچھی ہوں اور موسم نہایت سردی والا ہے
بارشیں ہی نہیں رکتیں