کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

فہیم

لائبریرین
مجھے بھی بہت ہوتا ہے زکام ہر دوسرے دن ہوجاتا یے آج ہی کی بات لیے لیں صبح میں اتنا ہو رہا تھا کے میں کام ہی نہیں کر پارہی تھی باجی نے کہاجاکر گولی کھانے کے لیے کہا میں بھی اتنی ٹھیٹ نکلی کے اب تک گولی نہیں کھائی اور وہ بھی کم ہو گیا
آپ کو زکام گرمی سے ہو رہا ہوگا شربت بنا کر پی لیں کم ہوجائے گا

زکام میں شربت۔
کونسا سا شربت بنا کر پیا جائے۔
 

مقدس

لائبریرین
پھر میں نے نہیں کھانا
ابھی طبعیت ٹھیک نہیں ہے
سعود بھائی سے ڈانٹ پڑ جائے گی
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
پھر میں نے نہیں کھانا
ابھی طبعیت ٹھیک نہیں ہے
سعود بھائی سے ڈانٹ پڑ جائے گی

سعود لالہ کو میرے سے ڈانٹ پڑنی ہے بچُو میں نے سعود لالہ سے کچی کری ہے ۔ :rolleyes:
اور طبیعت کیوں خراب کی ؟
میں نے پلاؤ بنایا ہے اتنے مزے کا ۔ کھانا ہے تو بتاؤ؟
 

مقدس

لائبریرین
سعود لالہ کو میرے سے ڈانٹ پڑنی ہے بچُو میں نے سعود لالہ سے کچی کری ہے ۔ :rolleyes:
اور طبیعت کیوں خراب کی ؟
میں نے پلاؤ بنایا ہے اتنے مزے کا ۔ کھانا ہے تو بتاؤ؟
ہیں۔۔ تم نے بھیا کو ڈانٹا
کیوں بھلا؟

طبعیت کا ناں پوچھو ناں :(

مجھے بھی پلاؤ کھانا ہے
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top