ابن سعید
خادم
اچھی لگی؟چلر پارٹی اور وہ ہم چاروں سس نے اکٹھے بیٹھ کر ہی دیکھی تھی لالہ
اچھی لگی؟چلر پارٹی اور وہ ہم چاروں سس نے اکٹھے بیٹھ کر ہی دیکھی تھی لالہ
مجھے بھی بہت ہوتا ہے زکام ہر دوسرے دن ہوجاتا یے آج ہی کی بات لیے لیں صبح میں اتنا ہو رہا تھا کے میں کام ہی نہیں کر پارہی تھی باجی نے کہاجاکر گولی کھانے کے لیے کہا میں بھی اتنی ٹھیٹ نکلی کے اب تک گولی نہیں کھائی اور وہ بھی کم ہو گیا
آپ کو زکام گرمی سے ہو رہا ہوگا شربت بنا کر پی لیں کم ہوجائے گا
تم نے کس کو کھلانی ہے یہایک ادھر بھی بھیا
پتہ نہیں کیا بات ہے غائب ہوتا ہوں تو پکا ہی ہو جاتا ہوں اور آتا ہوں تو پھر بھی غائب ہو جاتا ہوں۔ یہاں ہی ہوں مصروف تھا کچھ دنوں سے اس لیے
خود کو اور کس کوتم نے کس کو کھلانی ہے یہ
ویسے ہے کیا
اچھی لگی؟
ہو گی کوئی اونگی بونگی چیز، مجھے بھی تصویر نظر نہیں آ رہی۔
پھر میں نے نہیں کھانا
ابھی طبعیت ٹھیک نہیں ہے
سعود بھائی سے ڈانٹ پڑ جائے گی
پہلے سے تھوڑا بہتر ہے۔ لیکن بخار ابھی بھی ہے اور سر میں درد بھی۔ میدیسن لی ہےمقدس طبعیت ٹھیک نہیں ہوئی آپ کی؟
ہیں۔۔ تم نے بھیا کو ڈانٹاسعود لالہ کو میرے سے ڈانٹ پڑنی ہے بچُو میں نے سعود لالہ سے کچی کری ہے ۔
اور طبیعت کیوں خراب کی ؟
میں نے پلاؤ بنایا ہے اتنے مزے کا ۔ کھانا ہے تو بتاؤ؟
میڈیسن کی گولی تو نگلی نہیں جاتیخود کو اور کس کو
ہیں۔۔ تم نے بھیا کو ڈانٹا
کیوں بھلا؟
طبعیت کا ناں پوچھو ناں
مجھے بھی پلاؤ کھانا ہے
چاچوووووووووووووووووو پلاؤ کھانا ؟؟؟؟؟؟؟؟؟
بکرے کے گوشت والا نہیں ہے لالہ ، وہ کٹے کے گوشت والا ہےاگر تو بکرے کے دوگنے گوشت کا ہے پھر تو کھاؤں گا۔