کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

فہیم

لائبریرین
آپ کو کیا ہوا ہے اب تک آپ کی سردی کم نہیں ہوئی ہے کیا
سردی سرد ہوگئی ہے
یعنی زکام خشک ہوگیا ہے۔
جس کی وجہ سے کان بھی بند بند سے ہیں اور دماغ بھی :)
اور یہاں آج کل موسم اتنا گرم ہے کہ اسٹیم وغیرہ لینے کا بالکل من نہیں کرتا۔
اس لیے ابھی تک بس میڈیسن پر گزارہ ہے۔
 
تبسم

محفلین

مجھے بھی بہت ہوتا ہے زکام ہر دوسرے دن ہوجاتا یے آج ہی کی بات لیے لیں صبح میں اتنا ہو رہا تھا کے میں کام ہی نہیں کر پارہی تھی باجی نے کہاجاکر گولی کھانے کے لیے کہا میں بھی اتنی ٹھیٹ نکلی کے اب تک گولی نہیں کھائی اور وہ بھی کم ہو گیا
آپ کو زکام گرمی سے ہو رہا ہوگا شربت بنا کر پی لیں کم ہوجائے گا
 
شمشاد

ان گولیوں کا کوئی خاص اثر نہیں ہوتا۔
وہ دوسری ہی گولی ہوتی ہے جس کا فوری اثر ہوتا ہے اور وہ ایک ہی کافی ہوتی ہے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top