مقدس
لائبریرین
جی بالکل اس سے تو رعب بھی خوب پڑتا ہے سب پرخاص کر جب عینک لگا رکھی ہو!
جی بالکل اس سے تو رعب بھی خوب پڑتا ہے سب پرخاص کر جب عینک لگا رکھی ہو!
خالی تو نہیں ہے ناںاس بات پر تو انعام دے نا چاہیے
کھول کر دیکھ لو پتا چل جائے گاخالی تو نہیں ہے ناں
بلکہ ہم نے تو یہاں تک سنا ہے کہ خواب صاف نظر آئیں اس لئے رات میں سوتے ہوئے بھی عینک لگا کر رکھنا مفید ہوتا ہے۔ بلکہ خوابوں میں آنے والے کئی لوگ مرعوب بھی ہو سکتے ہیں۔جی بالکل اس سے تو رعب بھی خوب پڑتا ہے سب پر
یہ کون سی گولی ہو تی ہے بھائی مجھے ابھی تک پتا نہیں چلا اس گولی کا
میں کیا کھولنے کا کشت کروںکھول کر دیکھ لو پتا چل جائے گا
بلکہ ہم نے تو یہاں تک سنا ہے کہ خواب صاف نظر آئیں اس لئے رات میں سوتے ہوئے بھی عینک لگا کر رکھنا مفید ہوتا ہے۔ بلکہ خوابوں میں آنے والے کئی لوگ مرعوب بھی ہو سکتے ہیں۔
یہ بندوق کی گولی ہوتی ہے۔ آئی سمجھ۔ ایک گولی کھاؤ اور ہمیشہ کے لیے ہردرد اور بخار سے چھٹی۔
آپ کو پتا ہے!!!ایک ادھر بھی بھیا
ہم کو کیا پتا؟ہی ہی ہی ہی
میں بھی سوچوں اکثر عینک لگا کے میں کیوں سو جاتی ہوں
اب سمجھ آئی مجھے بھی
یہ تو آپ کو تنگ کرنے کو لکھا تھا ناںآپ کو پتا ہے!!!
جائیں پھر ہمیں بھی نہیں پتاہم کو کیا پتا؟
تو ہمیں کچھ کہہ کر تنگ کر لیا کریں پگلی پری۔یہ تو آپ کو تنگ کرنے کو لکھا تھا ناں
یہ تو اور بھی اچھا ہے۔جائیں پھر ہمیں بھی نہیں پتا
اچھا کوئی ایک مووی کا نام بتائیں جو آپ ان کے ساتھ بیٹھ کر دیکھ سکتی ہوں۔
ہاں ناں، ہیں بھی بورنگ دیکھتے ہوئے نیند آ جاتی ہے
آپ کو پتا ہے!!!
ایک ادھر بھی بھیا
پھر ہمیں کیوں نہیں بتا رہیں؟سعود بھائی اس کو سب پتہ ہے۔