تعارف سعید احمد عباسی صاحب کا تعارف

شمشاد

لائبریرین
او ہو یہ تو سچ مچ میں رونے لگ گئی۔ یہ بھی نہیں دیکھتی کہ یہ کسی اور کے تعارف کا دھاگہ ہے۔

ٹھہرو ابھی چُوسنی لیکر آتا ہوں۔
 

الف عین

لائبریرین
ارے یہ عباسی صاحب کا دھاگا ہے بزرگو اور بچیو!، ’صاحبِ رشتہ‘ کو تو ناراض مت کرو۔ بس میں بھی یہ فوری غیر متعلق سوال کر لوں کہ شمشاد یہ ’ودیا‘ آج کل بہت استعمال کر رہے ہو، یہ کون سا علم ہے؟ ہندی میں تو ودیا سے مراد علم ہی ہوتا ہے۔
 
Top