رونے سے کیا خالی منزل میں کوئی آ جائے گا کیا؟
چاچوووووووووووووووووووووو میں نے کوئی نہیں لینی ، جائیں کچیاو ہو یہ تو سچ مچ میں رونے لگ گئی۔ یہ بھی نہیں دیکھتی کہ یہ کسی اور کے تعارف کا دھاگہ ہے۔
ٹھہرو ابھی چُوسنی لیکر آتا ہوں۔
دیکھو تو سہی کتنی ودیا والی ہے۔
اچھا اچھا رونا بند کرو۔ میں آئسکریم کا بندوبست کرتا ہوں۔
مجھ اکیلے کو مخاطب نہیں کیا گیا بلکہ تمام حضرات اس میں شامل ہیں۔