کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

مہ جبین

محفلین
وعلیکم السلام آنٹی
الحمدللہ

آپ کیسی ہیں اور کیا کر رہی ہیں
الحمدللہ میں ٹھیک ہوں
اور بس کبھی اس فورم تو کبھی اس فورم سیر کر رہی ہوں
تمہاری طبیعت اب کیسی ہے؟ نزلہ زکام بخار اور گلے کی خرابی نے جان چھوڑی؟
ویسے آئسکریم سے جب تک پرہیز نہیں کروگی تو جلدی ٹھیک ہونا ذرا مشکل ہے
 
مقدس

لائبریرین

اب تو بہت بہتر ہوں آنٹی
آواز دوبارہ سے نکلنا شروع ہو گئی ہے
سچی پکا والا پرامس آنی۔۔ میں نے بالکل بھی آئسکریم نہیں کھائی
:)
 
مہ جبین

محفلین
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top