ابن سعید
خادم
ٹھیک ہے اپیا رانی، نہیں پوچھتے۔حال مت پوچھیے اس غریب کا ۔
ٹھیک ہے اپیا رانی، نہیں پوچھتے۔حال مت پوچھیے اس غریب کا ۔
ہم کو کچھ نہیں پتا ہاں نہیں تو!میری کہاں جرات کہ بے پر کی لکھوں؟
ٹھیک ہے اپیا رانی، نہیں پوچھتے۔
اور میری کیا جرات کہ پتا رکھوں ؟ہم کو کچھ نہیں پتا ہاں نہیں تو!
چاچو آپ کہاں تھے ؟
میں چپ ہوں چاچو ، کسی کو نہیں بتاؤں گیگھریلو نوکری کر رہا تھا۔ کسی کو بتانا نہیں۔
نھیں بھیا مانو سس بہت سویٹ کبھی کٹی وٹی نھیں کرتی!پھر تو آپ کی ان سے کٹی ہو جائے گی۔
یعنی "میری کیا جرات" نیا تکیہ کلام ہے؟اور میری کیا جرات کہ پتا رکھوں ؟
اس طرح مکھن پاشی سے آپ ان کو ٹرخا نہیں سکتے۔نھیں بھیا مانو سس بہت سویٹ کبھی کٹی وٹی نھیں کرتی!
میں چپ ہوں چاچو ، کسی کو نہیں بتاؤں گی
اس طرح مکھن پاشی سے آپ ان کو ٹرخا نہیں سکتے۔
میری کیا جرات کہ تکیہ کلام بناؤں؟یعنی "میری کیا جرات" نیا تکیہ کلام ہے؟
ہاں مکھن بھیا صرف ایک ہی ہیںاس طرح مکھن پاشی سے آپ ان کو ٹرخا نہیں سکتے۔
آج کیوں نہیں چاچو ؟شاباش۔ اچھے بچے ایسا ہی کرتے ہیں۔ اس خوشی میں کل تمہیں آئسکریم کھلاؤں گا۔
وہ کونسے؟ہاں مکھن بھیا صرف ایک ہی ہیں
آئسکریم کھانے کے بعدوعلیکم السلام
ہاتھ تولیے سے صاف کریں بھیا
وعلیکم السلام!السلام علیکم