مقدس
لائبریرین
اب بالکل ٹھیکمجھے تو کسی نے نھیں بتایا!
اب کیسی ہو؟ آپ
یہ دیکھو
اب بالکل ٹھیکمجھے تو کسی نے نھیں بتایا!
اب کیسی ہو؟ آپ
خیریت۔الحمدللہ بھائی اب تو بہتر ہوں بہت
آپ کیسے ہو اور کیا کر رہے ہو
تو بھیا دو ہی لے لو !اپنے لئے دو اور میرے لئے صرف ایک ۔ نا انصافی ہے یہ تو
مجھے خود نہیں پتا اپیا ؟پتا نہیں تم کچھ الجھی الجھی سی لگ رہی ہو
خیر یہ بتاو کہ آج کیا کھایا اور ٹینڈی سو گئی کیا؟
وہی تو !
موڈ ٹھیک کرو ناںمجھے خود نہیں پتا اپیا ؟
جی سو گئی ۔
تو اور کیا۔۔ اگر میں نہیں آ سکتی تو باقی کیوں آئیں بھلاوہی تو !
وعلیکم السلام آنٹیسب کو السلام علیکم
کیسے ہیں سب؟
الحمدللہ میں ٹھیک ہوںوعلیکم السلام آنٹی
الحمدللہ
آپ کیسی ہیں اور کیا کر رہی ہیں
الحمدللہ میں ٹھیک ہوں
اور بس کبھی اس فورم تو کبھی اس فورم سیر کر رہی ہوں
تمہاری طبیعت اب کیسی ہے؟ نزلہ زکام بخار اور گلے کی خرابی نے جان چھوڑی؟
ویسے آئسکریم سے جب تک پرہیز نہیں کروگی تو جلدی ٹھیک ہونا ذرا مشکل ہے
وعلیکم السلام !سب کو السلام علیکم
کیسے ہیں سب؟
سب کو السلام علیکم
کیسے ہیں سب؟
وعلیکم السلام !
آنٹی کیسی ہیں آپ؟
اللہ کا شکر ہے میں اور اہل خانہ بالکل ٹھیک ہیںو علیکم السلام
میں تو الحمد للہ اچھا ہوں۔
آپ اور آپ کے اہل خانہ کیسے ہیں؟
نیم گرم پانی میں نمک ڈالکر غرارے کرو تو بہت جلدی فائدہ ہوتا ہےاب تو بہت بہتر ہوں آنٹی
آواز دوبارہ سے نکلنا شروع ہو گئی ہے
سچی پکا والا پرامس آنی۔۔ میں نے بالکل بھی آئسکریم نہیں کھائی
جی آنٹی وہ بھی کر رہی ہوں روزنیم گرم پانی میں نمک ڈالکر غرارے کرو تو بہت جلدی فائدہ ہوتا ہے
گڈ ، اللہ تم کو مکمل صحت عطا فرمائے آمینجی آنٹی وہ بھی کر رہی ہوں روز
آج کیوں نہیں چاچو ؟