ہی ہی ہی آنٹی وہ تو بس ایسے ہی مذاق میں لکھ دیا تھااب تمہارے تیروں کا اگلا شکار کون ہے اور کب اس کو منظرِ عام پر لارہی ہو؟؟؟؟
ہیں بھیا۔۔ اب تو نکل رہی ہیں۔ پچھلے دنوں سے دیکھیںآواز نہیں نکل رہی تو یہ عالم ہے۔ اگر نکل رہی ہوتی تو کیا ہوتا۔
اپنی دعاوں میں یاد رکھا کریں مجھے آنٹیگڈ ، اللہ تم کو مکمل صحت عطا فرمائے آمین
اب تو ٹھیک بھی ہو گیا بھیاو علیکم السلام
گلا ٹھیک کروانا ہے یا نہیں؟
اب تو ٹھیک بھی ہو گیا بھیا
ہی ہی ہی ہی نہیں ناں سچی میں پہلے سے بہت بہتر ہے ابابھی کہاں ٹھیک ہوا ہے؟ مجھے معلوم تم ڈرتے ہوئے کہہ رہی ہو۔
ہماری کیا جرات کہ کسی کا تکیہ کلام چرائیں۔یعنی "میری کیا جرات" نیا تکیہ کلام ہے؟
ہماری کیا جرات کہ ہم لوگوں کو بلائیں۔کن لوگوں کو بلا رہے ہیں سعود بھیا
ہماری کیا جرات کہ ہم کوئی دعوت کریں۔لگتا ہے سعود بھائی کوئی دعوت کرنے والے ہیں۔