ہائے اللہ جی بھیا ان زنجیروں کو کاٹنے والے آلات تو ہیں ہی نہیں میرے پاس ۔۔ اب میں آپ کو کیسے آزاد کراؤں بھیا ؟
یہ الزام ہے عالی جاہ ۔۔۔ ہم نے کچھ نہیں کیا![]()
لیکن میں نے تو
"انقلاب زنددہ باد
ہمیں آزادی دو"
جیسا کوئی نعرہ نہیں لگایا
اور جھوٹ بھی نہیں کہا میں نے