عائشہ عزیز
لائبریرین
بھاگ کر کہاں جائیں گے بھیا ؟بھاگ جاؤں گا تمہیں دے کر میں
اور تمہارا نام دے جاؤں گا آگے
محفل سے پیچھا کیسے چھڑائیں گے بھیا ؟
بھاگ کر کہاں جائیں گے بھیا ؟بھاگ جاؤں گا تمہیں دے کر میں
اور تمہارا نام دے جاؤں گا آگے
مل جائے گا بھیا
سیدہ شگفتہ اپیا دیکھیں اب بھیا بے چین ہیں کسی بک کی ٹائپنگ کے لیے ۔۔بھیا ہاتھ میں خارش ہورہی ہے کیا ؟ کوئی بات نہیں ابھی مل جائے گا کام
بھاگ جاؤں گا تمہیں دے کر میں
اور تمہارا نام دے جاؤں گا آگے
میں نے کچھ نہیں کہنا بابا ۔۔۔وہ تو میں کر ہی رہا ہوں
کودک کہانیوں والی
بھاگ کر کہاں جائیں گے بھیا ؟
محفل سے پیچھا کیسے چھڑائیں گے بھیا ؟
دیکھو کب ملتا ہے، آج نہیں تو اگلے ہفتے
اور میرے ہاتھوں میں کوئی خارش وارش نہیں سمجھیں
میں نے ہرگز غلط نہیں کہا تھارہنے دیں ، کوئی بات نہیں ۔
آپ نے ایک دن کہا تھا کہ آپ میرے لیے چھوٹے بھائی کی مانند ہیں اور میں یقین کر لیا تھا ۔
کہہ لو، کہہ لومیں نے کچھ نہیں کہنا بابا ۔۔۔
محفل بذات خود ایک مقناطیس ہے بھیا جس کی میگنیٹک فیلڈ ہمیں دور نہیں جانے دیتیہائے رے محفل کے کچھ مقناطیس
نہیں جیکہہ لو، کہہ لو
کہیں پیٹ میں نہ رہ جائے بات
ویسے آپی
تحفہ پوچھ کر کبھی نہیں دیا جاتا
ہاہاہاہاہاہاہاہا،محفل بذات خود ایک مقناطیس ہے بھیا جس کی میگنیٹک فیلڈ ہمیں دور نہیں جانے دیتی
ہاں جینہیں جی
رسیوں سے کہ زنجیروں سے بھیا ؟ہاہاہاہاہاہاہاہا،
لیکن مجھے تو بس چند ایک نے ہی جکڑ رکھا ہے
دوستی اور پیار کی زنجیروں سےرسیوں سے کہ زنجیروں سے بھیا ؟
ویسے یہ تو تشویش ناک خبر ہے
جی فرمائیےمجھے تو تحفہ چاہیے تھا در اصل اس لیے کہا تھا ۔
ہائے اللہ جی بھیا ان زنجیروں کو کاٹنے والے آلات تو ہیں ہی نہیں میرے پاس ۔۔ اب میں آپ کو کیسے آزاد کراؤں بھیا ؟دوستی اور پیار کی زنجیروں سے
اور جکڑنے والوں میں عائشہ بہنا سرفہرست ہیں