مبارکباد سالگرہ مبارک فہیم

فہیم

لائبریرین
ہائے اللہ جی بھیا ان زنجیروں کو کاٹنے والے آلات تو ہیں ہی نہیں میرے پاس ۔۔ اب میں آپ کو کیسے آزاد کراؤں بھیا ؟ :chatterbox:
یہ الزام ہے عالی جاہ ۔۔۔ ہم نے کچھ نہیں کیا :wasntme:

لیکن میں نے تو

"انقلاب زنددہ باد
ہمیں آزادی دو"

جیسا کوئی نعرہ نہیں لگایا :)

اور جھوٹ بھی نہیں کہا میں نے :)
 
تعبیر

محفلین
شکریہ بڑی آپی :)

میرا گفٹ کہا ہے :)

اور یہ آپ آج کل اتنا کم کم کیوں آتی ہیں:sad2:
آخر آپ نے مان ہی لیا نا کہ میں سویٹ بالکل بھی نہیں ہوں :p
جی جی کہیں کہیں کیا گفٹ چاہیے ؟؟؟ :)
اچھا میں سچ میں کم کم آتی ہوں ؟؟؟ مجھے لگا کہ آپ کو اب کوئی فرق نہیں پڑے گا میرے آنے یا نا آنے سے
 
ناعمہ عزیز

تعبیر اپیا پتا جب میں نے نیا نیا فورم جوائن کیا تھا نا، تب آپ ، زھرا اپیا، بوچھی اپیا، خوشی اپیا، عندلیب اپیا، زینب، ملائکہ ، شگفتہ اپیا، سب آن لائن آتیں تھیں ، اور اب مجھے اتنا اچھا لگتا ہے نا جب بھی کوئی پرانی ممبر آن لائن آئے ۔ ایک دن زینب آئیں تھیں پھر وہ غائب ہو گئیں ۔ آپ پلیز ایسا مت سوچا کریں کہ کسی کو کوئی فرق نہیں پڑتا۔ ضروری تو نہیں نا کہ ہر کسی کو فرق نہیں پڑتا ہو ۔بہت سارے لوگوں کو پڑتا ہے۔ :rolleyes:
 
ایسا کس نے کہا سویٹ سسٹر
میں نے تو آپ کے اور اپنے نام کے ملتے جلتے ہونے کی مناسبت سے بڑی آپی لکھ دیا تھا :)

اور گفٹ میں آپ نے یہ نیچے والی بات جو دے دی :)

آپ کو کیونکر ایسا لگا کہ فرق نہیں پڑتا:-(
 
ناعمہ میں نے یہ بات صرف مذاق میں فہیم کو کہی تھی کیونکہ وہ مجھ سے ناراض ہیں ۔بہت بہت شکریہ کہ آپ سب ممبرز کو اتنی اہمیت دیتی ہیں :)
 
تعبیر

محفلین
ایسا کس نے کہا سویٹ سسٹر
میں نے تو آپ کے اور اپنے نام کے ملتے جلتے ہونے کی مناسبت سے بڑی آپی لکھ دیا تھا :)

اور گفٹ میں آپ نے یہ نیچے والی بات جو دے دی :)

آپ کو کیونکر ایسا لگا کہ فرق نہیں پڑتا:-(

فہیم یاد ہو گا کہ آپ نے مجھ سے شکوہ کیا تھا پاکستان والا اس کے بعد ہماری زیادہ بات چیت بھی نہیں ہوتی اس لیے میں نے ایسا مذاق میں کہا تھا ۔نیچے والی کونسی بات؟؟؟
اوہو مجھے لگا کہ ناراضگی کی وجہ سے اب میرے نمبر گھٹ گئے ہیں :p اس لیے کوئی فرق نہیں پڑے گا ہونے نا ہونے سے :)
 
وہ شکوہ تو اب بہت پرانی بات ہوچلی :)
بھول بھال جائیے اب اسے :)

اور نیچے والی یہ بات

مجھے لگا کہ آپ کو اب کوئی فرق نہیں پڑے گا میرے آنے یا نا آنے سے

اور نہ ہم کوئی ہیڈ ماسٹر ہیں نہ آپ اسٹوڈنٹ کے ذرا سی بات پر ہم آپ کے نمبر کم کردیں:ROFLMAO:
تو ایسا نہ سوچا کریں سویٹ سسٹر :)
 
فرحت کیانی

لائبریرین
اوہو۔ مجھے فہیم کی سالگرہ کے بارے میں پتہ ہی نہں چلا۔
بہت بہت سالگرہ مبارک ہو فہیم۔ خوب آگے جائیں زندگی میں، کامیابیاں حاصل کریں اور سب سے زیادہ یہ کہ خوش اور مطمئن زندگی گزاریں۔ آمین
 
شکریہ فرحت آپی :)
آپ کی دعاؤں پر۔ آمین
 
فرحت کیانی

لائبریرین
fahim بھائی ، سالگرہ کا تحفہ چاہیے کیونکہ آپ بھائی ہیں اور تحفہ ایک بھی نہیں بلکہ دو تحفے چاہییں اصلی والے ۔
چلیں فہیم میں آپ کو بتاتی ہوں۔ شگفتہ کو کون سا تحفہ اچھا لگے گا۔ ذرا رضاکارانہ طور پر لائبریری کے دو کام کر دیں۔ شگفتہ بہت خوش ہوں گی :)
اور اگر یہ کام میرے حصے کے ہو جائیں تو میں بھی خوش ہو جاؤں گی۔ :)
 
ویسے کام ہیں کیا :)
 
Top