شمشاد
لائبریرین
السلام علیکم
و علیکم السلام
لگتا ہے تھوڑی فرصت ملی ہے اس کو۔
السلام علیکم
بھیاااااااااس بار تھوڑی سی دیر ہوگئی
ویسے آپ بس آواز مار دیا کرو
اور بھیا ان شاءاللہ حاضر
اور لٹکے ہوئے منہ کو ذرا 180 ڈگری پر روٹریٹ کرو نہ![]()
بٹیا رانی کو ارادے کی نیکیاں مل گئی ہوں گی ان شاء اللہ۔وعلیکم السلام
ابھی سلام کرنے لگی تھی بھیا![]()
ہی ہی ہی بھیااااااااااور مسکان کی نیکیاں بھی۔![]()
![]()
![]()
اللہ حافظ بٹیا رانی۔بھیا ابھی تو کالج جانا ہے گرمی میں
اور یہ لیجئے جس کو آپ مس کررہے تھے ہوگیا مکمل![]()
اگر ہمارا مصدقہ قیاس غلط نہیں تو شمشاد بھائی اور بھابھی سے بات ہوئی ہوگی۔![]()
![]()
![]()
السلام علیکم
کیسے ہیں آپ سب
و اذا مرضت ھو یشفینوعلیکم السلام
طبعیت بہت خراب ہے لالہ![]()
وعلیکم السلامالسلام علیکم سب کو