ناعمہ عزیز
لائبریرین
و اذا مرضت ھو یشفین
اللہ سبحان و تعالی آپ کو صحت سے نوازے آمین
کچھ دیر اللہ نور السماوات و الارض کے ورد کریں ۔ ان شاء اللہ سکون محسوس کریں گی
ساتھ میں اگر کچھ درود شریف کا تڑکہ بھی لگا دیں تو
کیا ہی کہنے ۔۔۔ ۔۔
وعلیکم السلام
سدا خوش ہنستی مسکراتی رہیں آمین
بہانے نہ بناؤ بٹیا جی
دن ہے ہفتے کا
کچن کے کام سے
جی نہ چراؤ بٹیا جی
اٹھو کچن صاف کرو
اور پوچا بھی لگاؤ بٹیا جی
شاباش
لالہ کام تو کرنا ہے ہی ہے سارا