ابن سعید
خادم
اگر ہمارا مصدقہ قیاس غلط نہیں تو شمشاد بھائی اور بھابھی سے بات ہوئی ہوگی۔کوئی بوجھے تو ہم نے کس سے بات کی ؟
اگر ہمارا مصدقہ قیاس غلط نہیں تو شمشاد بھائی اور بھابھی سے بات ہوئی ہوگی۔کوئی بوجھے تو ہم نے کس سے بات کی ؟
چلیں ہم آپ کی سفارش کر دیتے ہیں۔جہاں مرضی کر دیں بھیا ۔۔دیکھیں وہ نہیں بول رہیں میرے سے میں رونے لگ جاؤں گی
ہاہاہاہاہا :ڈکوئی بات نہیں نایاب بھائی، گھر گھر یہی رولا ہوتا ہے۔ اور یہ تو روز کی بات ہے۔
ہاں چاچو میں تو اچھا ہوںو علیکم السلام
کیسے ہو ہیرو؟ اور کیا ہو رہا ہے؟
ہاہاہاہاہا :ڈ
کوئی نہیں چاچو !زیادہ دانت دکھانے کی ضرورت نہیں۔ تمہارا بھی یہی حال ہونا ہے۔
نہیییییییییییییییییییییییییییییییییییییییییییییییییییییییییییییییییییییییییییییییییییییییییییییییییییییییییییییییییییییییییںفکر نہ کرو۔ شادی بھی ہو جائے گی۔ ابھی اتنی جلدی کیا ہے؟
ہاں مانو سسو ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟تراب یہ دیکھ لو مانو بلی بھی تمہاری بات پر ہنس رہی ہے۔
آج تو ،کیا ہے چھوٹے بھیا ؟
آج تو ،
بڑی ہنسی آرہی ہے جناب کو!
ہاہاہااسے ہی نہیں تمہاری باتوں پر سبکو ہنسی ہی آئے گی۔
ہاہاہا
ویسے چاچو !
مجھے تو آپ کی باتوں پر ہنسی آ رہی تھی !