عائشہ عزیز
لائبریرین
وعلیکم السلام اپیا
میں ٹھیک ہوں آپ کیسی ہیں؟
میں ٹھیک ہوں آپ کیسی ہیں؟
میں بھی ٹھیکوعلیکم السلام اپیا
میں ٹھیک ہوں آپ کیسی ہیں؟
اچھا رہا اپیامیں بھی ٹھیک
کیا ہو رہا تھا ؟ کیسا رہا آج کا دن ؟
ہاہاہاہا!السلام علیکم ۔۔۔ کیسے ہیں سب ؟
تراب کا نمبر ابھی دور ہے شمشاد بھائی ۔۔ ابھی اس کی شادی کا چانس نہیں بچے کو خواب نہ دکھائیں شادی کے
ہاہاا!و علیکم السلام سارہ
تراب کا نمبر دور ہے یا نزدیک، آخر کو نمبر آنا تو ہے ناں۔ ویسے بھی یہ آجکل ہیرو بن کر گھومتا ہے۔
ہاں !تمہاری ادی کو معلوم ہو گا ناں، اسی لیے تو انہوں نے کہا ہے۔
جب نمبر آئے گا تو زیرو ہی بن جائے گا نہ ۔۔ کرنے دیں مزے ابھی ہیرو بن کر ۔۔و علیکم السلام سارہ
تراب کا نمبر دور ہے یا نزدیک، آخر کو نمبر آنا تو ہے ناں۔ ویسے بھی یہ آجکل ہیرو بن کر گھومتا ہے۔
چاچو یہ کیا بات ہوئی !یہ سٹائل یہ چشمہ لگا کر گھومنا، ہیرو ہی تو ہو۔
آج جلدی ؟؟اللہ حافظ چھوٹے بھیا ، چاچو ، اپیا
جب نمبر آئے گا تو زیرو ہی بن جائے گا نہ ۔۔ کرنے دیں مزے ابھی ہیرو بن کر ۔۔
چاچو یہ کیا بات ہوئی !
ویسے اتنی گرمی ہو رہی ے تو !
سن گلا سس تو لگانا ہی پڑتے ہیں!
اس بار تھوڑی سی دیر ہوگئیکہاں ادھر ہیں بھیا آپ تو غائب ہیں
بس لٹکا ہوا تو میں کیا کروں؟