انابیہ اور آیان سے ملیں ۔۔۔

اناب لفظ سورہ الرعد کی ستائیسویں آیت میں ہے جس سے مُراد اللہ کی طرف رجوع کرنے والے۔جھکنے والے کے ہیں۔ اِسی سے انابیہ اللہ کی طرف رجوع کرنے والی۔ جھکنے والی ۔
جنت کا دروازہ معانی بھی لکھے ہیں پر وہ درست نہیں۔
بہت بامعنی اور خوبصورت نام ہے ۔۔
 

حیبا

محفلین
ماشاء اللہ
اللہ دونوں کو صحت و سلامتی عطا کرے اور اپنے والدین کا نام روشن کرنے کی توفیق دے۔ آمین​
 
Top