آپ اسوقت کیا سوچ رہے ہیں ؟ ۔۔۔۔۔۔۔(9)

شمشاد

لائبریرین
مجھے تو لگتا ہے بازار سے لا کر اس نے رکھ دیا ہے اور کریڈیٹ خود لے رہی ہے کہ خود بنایا ہے۔
 

تبسم

محفلین

شمشاد

لائبریرین
میں بھی دفتر پہنچ چکا ہوں۔
ابھی باس کو فون آیا ہے کہ طبیعت خراب ہونے کی وجہ سے آج دفتر نہیں آئے گا۔ آگے آپ خود سمجھدار ہیں۔
 
Top