ریل گاڑی

محمداحمد

لائبریرین
یہ ہماری ریل گاڑی کون سے اسٹیشن پر رکی ہوئی ہے، کوئی "گمنام" اسٹیشن لگ رہا ہے۔

ویسے ریلوے "اسٹیشن" کو اردو میں کیا کہتے ہیں؟
 

شمشاد

لائبریرین
شمشاد صاحب یہ کیا کرتب ہیں سرکارِ) اُلٹی ریل کا نام بھی اُلٹا ہونا چاہیے :)

سرکار اگر پاکستان کی ریل ہوتی تو جو جی چاہے نام رکھ لیتے لیکن یہ ہے جرمنی والوں کی۔ ان کی ریل کا نام بگاڑا تو بہت ناراض ہوں گے اور ہو سکتا ہے اپنی الٹی ریل کی طرح ہمیں بھی اُلٹا لٹکا دیں۔
 
Top