ریل گاڑی

محمداحمد

لائبریرین
ہم نے صرف سنا ہے حیدرآباد کے قلعے، دیکھنے کی حسرت دل میں رہ گئی ۔۔۔ خیر، جس قلعے کی آپ بات کر رہے ہیں وہاں تو قلعے کے اندر زیادہ خطرات ہیں ایز کمپیر ٹو ایٹرنل خطرات، کیا فرمائیے گا آپ؟؟؟

یہ بات ٹھیک ہے۔ ویسے ہم لڑنے جھگڑنے والے نہیں ہیں وہ تو پرویز بھائی نے لیاری چلنے کا مشورہ دیا تھا تو ہم تیار ہوگئے۔ سوچا اس طرح کچھ محفوظ بھی ہوجائیں گے (کم از کم جرائم پیشہ لوگ تو وہاں محفوظ ہوتے ہیں) اور کچھ آپ کی بتائی ہوئی چاروں زبانیں سیکھنے کی کوشش کر یں گے تاکہ واپس آکر کچھ دھاک بٹھائی جا سکے۔ :D

ویسے کیا آپ پاکستان میں بھی رہی ہیں۔ اگر ہاں تو کب تک اور کہاں؟
 
5134215.jpg

یہ پکا قلعہ ہے۔
 
محمداحمد

لائبریرین
محترم! می دانم، حلزون را حتماً دیده‌اید و حتماً به راه رفتن این جانور توجه کرده‌اید. دیده‌اید با آنکه پا ندارد ولی خیلی راحت بر روی زمین جابجا می‌شود. حلزون را نرمتنی شکمپا می‌نامند چرا که در حقیقت تمام قسمت زیرین بدنش، پای آن بشمار می‌رود. پس حلزون پایی دارد بسیار پهن و صاف و به کمک عضلات آن خود را بر روی زمین می‌لغزاند و به این گونه روی زمین راه می‌رود. این جانور برای آنکه حرکات خود را آسان‌تر انجام دهد، از غده‌هایی که در پا-شکم خود دارد ماده‌ای چسبناک می‌تراود و جاده خود را لیز و هموارتر می‌کند. پای حلزون یا همان شکمش چنان سخت و نیرومند است که اگر خود را به لبه تیغی بکشد، کمترین آسیبی نخواهد دید.

ویسے یہ ہم نے اب دیکھا کہ محترم! اور می دانم کے بعد سب کچھ یہاں سے لیا گیا ہے۔

ہم سمجھتے تھے کہ ہم ہی کاپی پیسٹ کے ماہرین میں سے ہیں۔ :D
 
نگار ف

محفلین
یہ بات ٹھیک ہے۔ ویسے ہم لڑنے جھگڑنے والے نہیں ہیں وہ تو پرویز بھائی نے لیاری چلنے کا مشورہ دیا تھا تو ہم تیار ہوگئے۔ سوچا اس طرح کچھ محفوظ بھی ہوجائیں گے (کم از کم جرائم پیشہ لوگ تو وہاں محفوظ ہوتے ہیں) اور کچھ آپ کی بتائی ہوئی چاروں زبانیں سیکھنے کی کوشش کر یں گے تاکہ واپس آکر کچھ دھاک بٹھائی جا سکے۔ :D

ویسے کیا آپ پاکستان میں بھی رہی ہیں۔ اگر ہاں تو کب تک اور کہاں؟
:jokingly:۔۔۔۔ خیر، بات سیاسیات کی طرف جائے گی یہیں فل سٹاف۔۔۔۔۔۔
جی ہاں جناب ہمارا اور کراچی، پاکستان کا تعلق 22 سال کا ہے، اور جن دو زبانوں کی بات کر رہی ہوں وہ پاکستان کی علاقائی زبانیں ہیں۔ بروشسکی اور شینا، رہی بات سندھی کی اور 9ویں 10ویں جماعت میں زبردستی پڑھائی گئی تھی مجبوری میں پانچ پانچ نقطے اک حرف کے لگانے پڑے، اور کافی نمبر بھی آئے تھے۔۔۔۔ :jokingly:
 
محمداحمد

لائبریرین
:jokingly:۔۔۔ ۔ خیر، بات سیاسیات کی طرف جائے گی یہیں فل سٹاف۔۔۔ ۔۔۔
جی ہاں جناب ہمارا اور کراچی، پاکستان کا تعلق 22 سال کا ہے، اور جن دو زبانوں کی بات کر رہی ہوں وہ پاکستان کی علاقائی زبانیں ہیں۔ بروشسکی اور شینا، رہی بات سندھی کی اور 9ویں 10ویں جماعت میں زبردستی پڑھائی گئی تھی مجبوری میں پانچ پانچ نقطے اک حرف کے لگانے پڑے، اور کافی نمبر بھی آئے تھے۔۔۔ ۔ :jokingly:

اچھا تو آپ بھی کراچی کی ہیں۔ویسے آپ کے گھر پر زیادہ تر کونسی زبان بولی جاتی ہے؟ اور یہ بروشکی اور شینا بلوچی زبان کے اریب قریب ہیں یا الگ؟

ویسے سندھی میں ہماری آپ کی کہانی ایک سی ہے۔ یہاں دیکھیے۔
 
شمشاد

لائبریرین
احمد بھائی پہلے انہوں نے اپنے initials رکھے ہوئے تھے، اب تو وہ بھی ہٹا کر گمنام ہو گئے ہیں، آگے آگے دیکھیے کیا ہوتے ہیں۔
 
Top