ریل گاڑی

محمداحمد

لائبریرین
:zabardast1:ھک شرط آھی ھی اسان کی فارسی سکھائیندو :pak:

یہ بتائیے میں نے سندھی ٹھیک لکھی۔ پچھلے دنوں سندھی فورم پر ٹامک ٹوئیاں مار رہا تھا ۔ لیکن وہاں ایکسٹرنل کی بورڈ استعمال کیا تھا۔ سندھی کیرکٹرز کے لئے۔ یہاں تو اللہ ہی حافظ ہے ۔ :D
 
یہ بتائیے میں نے سندھی ٹھیک لکھی۔ پچھلے دنوں سندھی فورم پر ٹامک ٹوئیاں مار رہا تھا ۔ لیکن وہاں ایکسٹرنل کی بورڈ استعمال کیا تھا۔ سندھی کیرکٹرز کے لئے۔ یہاں تو اللہ ہی حافظ ہے ۔ :D
ہاں ہاں کیوں نہیں ۔ بالکل زبردست ، شاندار:)

ابھی تو معاہدہ ہوا ہے "ایز آئی ایم حاجی یو آر حاجی ٹوو ":rollingonthefloor:
 
نگار ف

محفلین
:zabardast1:ھک شرط آھی ھی اسان کی فارسی سکھائیندو :pak:
ھاھاھاھھھھھ موکھی سندی اچی تی، سندی سکن جی ضرورت نآھی، سندی ھا علاوہ، عربی، شینا، بروشسکی بہ اچی تی۔۔۔ ھالانکہ منجھی مادری بروششکی آھیی۔۔۔۔ ھھھھھھییییییییییییی :punga:
 
محمداحمد

لائبریرین
ھاھاھاھھھ ھھ موکھی سندی اچی تی، سندی سکن جی ضرورت نآھی، سندی ھا علاوہ، عربی، شینا، بروشسکی بہ اچی تی۔۔۔ ھالانکہ منجھی مادری بروششکی آھیی۔۔۔ ۔ ھھھ ھھھ ییی ییی ییی ییی ی :punga:

اوہو آپ کو تو اتنی ساری زبانیں آتی ہیں اور ہمیں ایک بھی ڈھنگ سے نہیں آتی۔ :noxxx: :(

سمجھ گئے کہ یہاں ہماری دال نہیں گلنے والی۔۔۔! سو کسی اور دھاگے میں جا کر فاسٹ فوڈ پر گزارا کرتے ہیں۔ :D

خدا حافظ۔۔۔۔! :wave:
 
ھاھاھاھھھ ھھ موکھی سندی اچی تی، سندی سکن جی ضرورت نآھی، سندی ھا علاوہ، عربی، شینا، بروشسکی بہ اچی تی۔۔۔ ھالانکہ منجھی مادری بروششکی آھیی۔۔۔ ۔ ھھھ ھھھ ییی ییی ییی ییی ی :punga:
ایں ؟؟؟:eek:

چل بھائی احمد
لیاری چلتے ہیں :auto:
 
محمداحمد

لائبریرین
ایں ؟؟؟:eek:

چل بھائی احمد
لیاری چلتے ہیں :auto:

:rollingonthefloor: :rollingonthefloor:

:laughing:
اب تو گھبرا کہ یہ کہتے ہیں کہ مر جائیں گے
مر کے بھی چین نہ پایا تو کدھر جائیں گے :thinking:
ویسے ہم تو میدان چھوڑ کر بھاگ لئے تھے آپ کو دیکھ کر کچھ ہمت آئی ہے۔ بس آپ گاڑی نکالیں ابھی روانہ ہوتے ہیں۔ :D
 
لیاری والے بھاگتے نہیں، مقابلہ کرتے ہیں۔:sarcastic:
 
نگار ف

محفلین

نگار ف

محفلین
حیدرآباد کے تو دونوں قلعے اب خود اپنی حفاظت نہیں کر سکتے، لوگوں نے ایسی ایسی جگہ گھر بنائے ہیں کہ آپ سوچ بھی نہیں سکتیں۔ :D
ہم نے صرف سنا ہے حیدرآباد کے قلعے، دیکھنے کی حسرت دل میں رہ گئی ۔۔۔ خیر، جس قلعے کی آپ بات کر رہے ہیں وہاں تو قلعے کے اندر زیادہ خطرات ہیں ایز کمپیر ٹو ایٹرنل خطرات، کیا فرمائیے گا آپ؟؟؟
 
Top