ساتویں سالگرہ مسکراتے محفلین ۔۔۔۔

فرخ منظور

لائبریرین
بھیا اس کا مطلب بھی سمجھا دیں پلیز
آپ کو میرا پتا تو ہے ناں :)

ہجوم کیوں ہے زیادہ شراب خانے میں
فقط یہ بات کہ پیرِ مغاں ہے مردِ خلیق

شراب خانے یعنی اردو محفل میں رونق صرف اس لئے ہے کہ شراب خانے کے کرتا دھرتا (ہیڈ) کا اخلاق بہت اچھا ہے۔
 
Top