الشفاء اپریل 19، 2016 لکھ پانویں ہار سنگھار کرے ، پئی نخرے ناز ہزار کرے ۔۔۔ جنہوں پریتم اپنا نہ سمجھے ، اوہ اجے سہاگن ہوئی نئیں ۔۔۔
لکھ پانویں ہار سنگھار کرے ، پئی نخرے ناز ہزار کرے ۔۔۔ جنہوں پریتم اپنا نہ سمجھے ، اوہ اجے سہاگن ہوئی نئیں ۔۔۔
الشفاء اپریل 18، 2016 ففرّو الی اللہ انّی لکم منہ نذیرً مبینO پس دوڑو اللہ کی طرف (اس کی پناہ لے لو) بے شک میں تمہیں اس (کےغضب) سے کھلا ڈرانے والا ہوں۔الذاریات۔
ففرّو الی اللہ انّی لکم منہ نذیرً مبینO پس دوڑو اللہ کی طرف (اس کی پناہ لے لو) بے شک میں تمہیں اس (کےغضب) سے کھلا ڈرانے والا ہوں۔الذاریات۔
الشفاء اپریل 10، 2016 دل اپنا بھی شیدائی ہے اُس ناخن پا کا ۔ اتنا بھی مہ نو پہ نہ اے چرخ کہن پھول ۔۔۔
الشفاء مارچ 28، 2016 ایہہ کم اے سُچیاں سچیاں دا ۔ الفت دعویٰ نئیں کچیاں دا ۔۔۔ پانڈے نوں تریڑاں پے جاون ۔ جے مٹی دب کے گوئی نئیں ۔۔۔
ایہہ کم اے سُچیاں سچیاں دا ۔ الفت دعویٰ نئیں کچیاں دا ۔۔۔ پانڈے نوں تریڑاں پے جاون ۔ جے مٹی دب کے گوئی نئیں ۔۔۔
الشفاء مارچ 13، 2016 اللٰھم صل علیٰ سیدنا محمد عبدک ورسولک ، وصل علیٰ المؤمنین والمؤمنات والمسلمین والمسلمات ۔۔۔
الشفاء مارچ 10، 2016 یوم مغفرت۔ پیر اور جمعرات کو اعمال اللہ عزوجل کے حضور پیش ہوتے ہیں اور وہ سب مؤمنوں کو بخش دیتا ہے سوائے ان دو کے جو آپس میں بغض رکھتے ہوں۔
یوم مغفرت۔ پیر اور جمعرات کو اعمال اللہ عزوجل کے حضور پیش ہوتے ہیں اور وہ سب مؤمنوں کو بخش دیتا ہے سوائے ان دو کے جو آپس میں بغض رکھتے ہوں۔
الشفاء مارچ 6، 2016 مرے رسول کہ نسبت تجھے اجالوں سے۔ میں تیرا ذکر کروں صبح کے حوالوں سے۔ نہ میری نعت کی محتاج ذات ہے تیری۔ نہ تیری مدح ہے ممکن مرے خیالوں سے۔۔۔
مرے رسول کہ نسبت تجھے اجالوں سے۔ میں تیرا ذکر کروں صبح کے حوالوں سے۔ نہ میری نعت کی محتاج ذات ہے تیری۔ نہ تیری مدح ہے ممکن مرے خیالوں سے۔۔۔
الشفاء مارچ 3، 2016 یا ایھاالمشتاقون بنور جمالہ ، صلو علیہ وآلہ واصحابہ وسلمو تسلیما۔۔۔ صل اللہ علیٰ حبیبہ محمد وآلہ واصحابہ وبارک وسلم۔۔۔
یا ایھاالمشتاقون بنور جمالہ ، صلو علیہ وآلہ واصحابہ وسلمو تسلیما۔۔۔ صل اللہ علیٰ حبیبہ محمد وآلہ واصحابہ وبارک وسلم۔۔۔
الشفاء فروری 28، 2016 اللٰھم صل علیٰ محمد عبدک ورسولک ، وصل علیٰ المؤمنین والمؤمنات والمسلمین والمسلمات ۔۔۔
الشفاء فروری 24، 2016 ہم سوئے حشر چلیں گے شہہ ابرار کے ساتھ ۔ قافلہ ہو گا رواں قافلہ سالار کے ساتھ ۔۔۔