الشفاء مارچ 10، 2016 یوم مغفرت۔ پیر اور جمعرات کو اعمال اللہ عزوجل کے حضور پیش ہوتے ہیں اور وہ سب مؤمنوں کو بخش دیتا ہے سوائے ان دو کے جو آپس میں بغض رکھتے ہوں۔
یوم مغفرت۔ پیر اور جمعرات کو اعمال اللہ عزوجل کے حضور پیش ہوتے ہیں اور وہ سب مؤمنوں کو بخش دیتا ہے سوائے ان دو کے جو آپس میں بغض رکھتے ہوں۔
الشفاء مارچ 6، 2016 مرے رسول کہ نسبت تجھے اجالوں سے۔ میں تیرا ذکر کروں صبح کے حوالوں سے۔ نہ میری نعت کی محتاج ذات ہے تیری۔ نہ تیری مدح ہے ممکن مرے خیالوں سے۔۔۔
مرے رسول کہ نسبت تجھے اجالوں سے۔ میں تیرا ذکر کروں صبح کے حوالوں سے۔ نہ میری نعت کی محتاج ذات ہے تیری۔ نہ تیری مدح ہے ممکن مرے خیالوں سے۔۔۔
الشفاء مارچ 3، 2016 یا ایھاالمشتاقون بنور جمالہ ، صلو علیہ وآلہ واصحابہ وسلمو تسلیما۔۔۔ صل اللہ علیٰ حبیبہ محمد وآلہ واصحابہ وبارک وسلم۔۔۔
یا ایھاالمشتاقون بنور جمالہ ، صلو علیہ وآلہ واصحابہ وسلمو تسلیما۔۔۔ صل اللہ علیٰ حبیبہ محمد وآلہ واصحابہ وبارک وسلم۔۔۔
الشفاء فروری 28، 2016 اللٰھم صل علیٰ محمد عبدک ورسولک ، وصل علیٰ المؤمنین والمؤمنات والمسلمین والمسلمات ۔۔۔
الشفاء فروری 24، 2016 ہم سوئے حشر چلیں گے شہہ ابرار کے ساتھ ۔ قافلہ ہو گا رواں قافلہ سالار کے ساتھ ۔۔۔
الشفاء فروری 11، 2016 اللٰھم صل علٰی سیدنا محمد عبدک ورسولک ۔ وصل علی المؤمنین والمؤمنات والمسلمین والمسلمات ۔۔۔
الشفاء جنوری 4، 2016 حیران ہیں ، لب بستہ ہیں ، دل گیر ہیں غنچے ۔۔۔ خوشبو کی زبانی تیرا پیغام ہی آئے ۔۔۔
الشفاء دسمبر 31، 2015 یہ سال بھی گزرا ہے تیرے پیار کی مانند ۔۔۔ آتے ہوئے کچھ اور تھا جاتے ہوئے کچھ اور ۔۔۔
حرف حرف خوشبو سے بھرا ۔ لفظ لفظ روشنی ۔
اک سچا شعر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بہت دعائیں