• گنگناتی ہوئی آتی ہیں فلک سے بوندیں ۔۔۔ کوئی بدلی تیری پازیب سے ٹکرائی ہے ۔۔۔
    حمیرا عدنان
    حمیرا عدنان
    بہت خوب الشفاء بھائی
    راحیل فاروق
    راحیل فاروق
    قتیلؔ کا یہ شعر نمائندہ ہونا چاہیے اس کا۔
    عمدہ انتخاب، بھائی! :)
    الشفاء
    الشفاء
    آداب عرض ہے ۔۔۔ بہت شکریہ۔۔۔ :)
    وَلَعَبْدٌ مُّؤْمِنٌ خَيْرٌ مِّن مُّشْرِكٍ وَلَوْ أَعْجَبَكُمْ ۔ اور مشرک مرد سے مؤمن غلام بہتر ہے خواہ مشرک تمہیں کتنا ہی بھلا لگے۔البقرہ۔
    حیران ہیں ، لب بستہ ہیں ، دلگیر ہیں غنچے ۔ خوشبو کی زبانی تیرا پیغام ہی آئے ۔۔۔
    لاریب مرزا
    لاریب مرزا
    ہونٹوں پہ کبھی ان کے میرا نام ہی آئے....
    خوبصورت غزل!!
    الشفاء
    الشفاء
    جی۔ سدا بہار غزل ۔۔۔ :)
    وَاللّهُ غَالِبٌ عَلَى أَمْرِهِ وَلٰکنَّ أَكْثَرَ النَّاسِ لاَ يَعْلَمُونَ۔ اور اللہ اپنے کام پر غالب ہے لیکن اکثر لوگ نہیں جانتے۔الیوسف۔
    السلام علیک ایھاالنبی ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ، السلام علینا وعلیٰ عباداللہ الصالحین ۔۔۔
    طیبہ میں گر میسر دو گز زمین ہوتی ۔ ان کے قریب بستا دل کو قرار ہوتا ۔۔۔
    حسن محمود جماعتی
    حسن محمود جماعتی
    بار نہ تھے حبیب کو پالتے ہی غریب کو۔۔۔۔ روئيں جو اب نصیب کو چین کہو گنوائے کیوں۔۔۔۔۔
    الشفاء
    الشفاء
    خوب ہیں قید غم میں ہم ، کوئی ہمیں چھڑائے کیوں ۔۔۔
    یا ایھاالمشتاقون بنور جمالہ ، صلّو علیہ وآلہ واصحابہ وسلمو تسلیما ۔ الّٰلھم صل وسلم وبارک علٰی سیدنا محمد وعلٰی آلہ وصحبہ اجمعین۔
    حسن محمود جماعتی
    حسن محمود جماعتی
    کروں تیرے نام پہ جاں فدا، نہ بس ایک جاں دو جہاں فدا۔۔۔۔۔۔ دو جہاں سے بھی نہیں جی بھرا کروں کیا کروڑوں جہاں نہیں۔۔۔۔ صلو علیہ وآلہ۔۔۔
    مر کے جیتے ہیں جو ان کے در پہ جاتے ہیں حسن ۔ جی کے مرتے ہیں جو آتے ہیں مدینہ چھوڑ کر ۔۔۔
    تاجدار حرم اے شہنشاہ دیں ، تم پہ ہر دم کروڑوں درود و سلام ۔ ہو نگاہ کرم مجھ پہ سلطان دیں ، تم پہ ہر دم کروڑوں درود و سلام ۔۔۔
    حسن محمود جماعتی
    حسن محمود جماعتی
    کہہ لے گی سب ان کے ثنا خواں کی خامشی۔۔۔ چپ ہو رہا ہے کہہ کے میں کیا کیا کہوں تجھے۔۔۔
    کسی کے ہاتھ نے مجھ کو سہارا دے دیا ورنہ ۔ کہاں میں اور کہاں یہ راستے پیچیدہ پیچیدہ ۔۔۔
    جاسمن
    جاسمن
    ہاں وہ ہاتھ ہمارے پیارے بنی ﷺ کا ہے۔ اللہ کا بہت بہت شکر کہ جس نے ہمیں پیارے بنی ﷺ کا اُمتی بنایا۔
    السلام علیک ایھا النبی ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ، السلام علینا وعلیٰ عباد اللہ الصالحین۔۔۔
    پلٹا ہے مہر جس کے لئے آسمان پر ۔۔۔ پائی ہیں کیسی رفعتیں اک بو تراب نے ۔۔۔ (الشفاء)
    حسن محمود جماعتی
    حسن محمود جماعتی
    نماز عصر قضا ہے بنام نوم نبی
    پلٹ کے ابھر ہے سورج بنام مولا علی۔۔
    حسن محمود جماعتی
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
Top