ام عبدالوھاب جولائی 31، 2021 سیرت نہ ہو تو عارض و رخسار سب غلط ۔۔۔خوشبو اُڑی تو پھول فقط رنگ رہ گیا _ ظہیر کاشمیری
ام عبدالوھاب جولائی 24، 2021 رشتےتسبیح کےدانوں کی طرح ہوتےہیں گھوم پھرکےمہراب پرہی رکتےہیں دھاگہ ٹوٹےتودانےبکھرجاتےہیں پھرسمیٹنےمیں وقت لگتاہےاورپرونا بھی مشکل ہوتاہے
رشتےتسبیح کےدانوں کی طرح ہوتےہیں گھوم پھرکےمہراب پرہی رکتےہیں دھاگہ ٹوٹےتودانےبکھرجاتےہیں پھرسمیٹنےمیں وقت لگتاہےاورپرونا بھی مشکل ہوتاہے
ام عبدالوھاب جولائی 17، 2021 وقت مصّور ھے اور اِنسان کا چہرہ وقت کے ہتھّے چڑھا ھوا وہ کینوس ھے جِس پہ وقت اپنے اَن مِٹ رنگوں سے مصوری کرتا رہتا ھے
وقت مصّور ھے اور اِنسان کا چہرہ وقت کے ہتھّے چڑھا ھوا وہ کینوس ھے جِس پہ وقت اپنے اَن مِٹ رنگوں سے مصوری کرتا رہتا ھے
ام عبدالوھاب جولائی 17، 2021 یاد رکھیں کہ اللہ پاک نے جھوٹے پہ لعنت بھیجی ہے تو پھر کیسے کوئی جھوٹ کا سہارا لے کے فلاح پا سکتا ہے.
یاد رکھیں کہ اللہ پاک نے جھوٹے پہ لعنت بھیجی ہے تو پھر کیسے کوئی جھوٹ کا سہارا لے کے فلاح پا سکتا ہے.
ام عبدالوھاب جولائی 15، 2021 إِنَّهُ كَانَ تَوَّابًا-بیشک وہ بڑاتوبہ قبول کرنےوالاہےالقرآن کائنات میں کوئ اتنی شدت سے انتظارنہیں کرتاجتنااللہ بندےکی توبہ کاانتظارکرتاہے
إِنَّهُ كَانَ تَوَّابًا-بیشک وہ بڑاتوبہ قبول کرنےوالاہےالقرآن کائنات میں کوئ اتنی شدت سے انتظارنہیں کرتاجتنااللہ بندےکی توبہ کاانتظارکرتاہے
ام عبدالوھاب جولائی 13، 2021 جب خامیاں دیکھنے کا شوق ہو تو آئینے کا استعمال کیجئے نہ کہ دوربین کا۔۔۔۔۔۔۔
ام عبدالوھاب جولائی 8، 2021 دنیامیں اس سےبڑھ کر کوئی ایوارڈنہیں ہو سکتا کہ لوگ آپکی تربیت کی وجہ سےآپکے والدین کوعزت اورآپکودعائیں دیں_
دنیامیں اس سےبڑھ کر کوئی ایوارڈنہیں ہو سکتا کہ لوگ آپکی تربیت کی وجہ سےآپکے والدین کوعزت اورآپکودعائیں دیں_
ام عبدالوھاب جولائی 7، 2021 ٹیکنالوجی کی دنیا میں ہیکرز کا بہت بڑا ڈاکہ۔۔۔۔۔۔۔ تفصیلات کا علم نہیں مجھے
ام عبدالوھاب جولائی 6، 2021 هُوَ يُحْيِىْ وَيُمِيْتُ وَاِلَيْهِ تُرْجَعُوْنَ (56) وہی زندہ کرتا ہے اور مارتا ہے اور اسی کی طرف پھر کر جاؤ گے۔سورہ یونس
هُوَ يُحْيِىْ وَيُمِيْتُ وَاِلَيْهِ تُرْجَعُوْنَ (56) وہی زندہ کرتا ہے اور مارتا ہے اور اسی کی طرف پھر کر جاؤ گے۔سورہ یونس
ام عبدالوھاب جولائی 5، 2021 ﻟﻮﮒ ﻻﺋﻖ ﺍﺗﻨﮯ ﮨﯿﮟ ﮐﮧآﺳﻤﺎﻧﻮﮞ ﺍﻭﺭ ﺳﯿﺎﺭﻭﮞ ﮐﮯ ﺑﺎﺭﮮمیں ﻋﻠﻢ ﺭﮐﮭﺘﮯﮨﯿﮟ؛ ﺟﺒﮑﮧناﻻﺋﻖ ﺍﻭﺭ ﻧﺎﺩﺍﻥ ﺍﺗﻨﮯﮨﯿﮟ ﮐﮧ ﺍﻧﮩﯿﮟ ﺍﭘﻨﮯ ﭘﯿﺪﺍ ﮨﻮﻧﮯ ﮐﮯ ﻣﻘﺼﺪ ﮐﺎ ﭘﺘﮧ ﺗﮏ ﻧﮩﯿں.
ﻟﻮﮒ ﻻﺋﻖ ﺍﺗﻨﮯ ﮨﯿﮟ ﮐﮧآﺳﻤﺎﻧﻮﮞ ﺍﻭﺭ ﺳﯿﺎﺭﻭﮞ ﮐﮯ ﺑﺎﺭﮮمیں ﻋﻠﻢ ﺭﮐﮭﺘﮯﮨﯿﮟ؛ ﺟﺒﮑﮧناﻻﺋﻖ ﺍﻭﺭ ﻧﺎﺩﺍﻥ ﺍﺗﻨﮯﮨﯿﮟ ﮐﮧ ﺍﻧﮩﯿﮟ ﺍﭘﻨﮯ ﭘﯿﺪﺍ ﮨﻮﻧﮯ ﮐﮯ ﻣﻘﺼﺪ ﮐﺎ ﭘﺘﮧ ﺗﮏ ﻧﮩﯿں.
ام عبدالوھاب جولائی 4، 2021 زندگی کوسمجھناھےتوپیچھےدیکھو۔اورجیناھے توآگےدیکھو۔ اگرسمجھ کرجیناچاہتےھوتو،پیچھےسےسیکھ کر آگےچلو۔
ام عبدالوھاب جولائی 4، 2021 اپنے کردار کی عیادت کرتے رہا کریں اس سے پہلے کہ آپکی ذات کی تعزیت کی جائے.
ام عبدالوھاب جولائی 3، 2021 سفرکا مزه لینا هو توساتھ میں سامان کم رکھیں. زندگی کا مزه لینا هو تودل کے ارمان کم رکھیں.
ام عبدالوھاب جولائی 2، 2021 قرآن کوزمانےکی نظرسےنہیں زمانےکوقرآن کی نظرسےدیکھیں۔وہ سب جھوٹ عیاں ھوجائینگےجواسلام کےنام پر بولےجارہے ہیں۔
قرآن کوزمانےکی نظرسےنہیں زمانےکوقرآن کی نظرسےدیکھیں۔وہ سب جھوٹ عیاں ھوجائینگےجواسلام کےنام پر بولےجارہے ہیں۔
ام عبدالوھاب جون 30، 2021 اورجوشخص رحمان کےذکرسےسےآنکھیں موڑ لیتا ھےتو الله تعالٰی اس پرشیطان کومسلط کردیتا ھےجواسکاساتھی بن جاتاھے.(الزخرف آیت 36)
اورجوشخص رحمان کےذکرسےسےآنکھیں موڑ لیتا ھےتو الله تعالٰی اس پرشیطان کومسلط کردیتا ھےجواسکاساتھی بن جاتاھے.(الزخرف آیت 36)
ام عبدالوھاب جون 29، 2021 محبت یکطرفہ ہوسکتی ہے،سمجھوتہ بھی یک طرفہ ہوسکتا ہے، لیکن "عزت" دو طرفہ چیز ہے، یہ یک طرفہ نہیں کی جا سکتی۔
محبت یکطرفہ ہوسکتی ہے،سمجھوتہ بھی یک طرفہ ہوسکتا ہے، لیکن "عزت" دو طرفہ چیز ہے، یہ یک طرفہ نہیں کی جا سکتی۔
ام عبدالوھاب جون 27، 2021 بھیڑبکریاں انسان سےذیادہ باخبرہوتی ہیں جوچروواہےکی ایک آوازپرچرناچھوڑدیتی ہیں اورانسان اپنی خواہش کی خاطراحکام الہی کی بھی پرواہ نہیں کرتا.
بھیڑبکریاں انسان سےذیادہ باخبرہوتی ہیں جوچروواہےکی ایک آوازپرچرناچھوڑدیتی ہیں اورانسان اپنی خواہش کی خاطراحکام الہی کی بھی پرواہ نہیں کرتا.