ام عبدالوھاب مئی 16، 2021 اللّٰہ لمبی عبادتوں سے راضی نہیں ہوتا اسے Quantity نہیں چاہیے Quality چاہئیے
ام عبدالوھاب مئی 9، 2021 ہرکوتاہی کرنےوالا موت کےوقت ندامت کااظہار کرتا ہےاورمہلت طلب کرتا ہے مگر اس وقت مہلت کہاں!جو ہوچکا سو ہوچکا اور جو ہونے والا ہے وہ ہوکررہےگا
ہرکوتاہی کرنےوالا موت کےوقت ندامت کااظہار کرتا ہےاورمہلت طلب کرتا ہے مگر اس وقت مہلت کہاں!جو ہوچکا سو ہوچکا اور جو ہونے والا ہے وہ ہوکررہےگا
ام عبدالوھاب مئی 6، 2021 دعا تقدیر کو بدلنےکاذریعہ ھے۔مصیبت اوپر سےنیچےآتی ھے،دعانیچے سےاوپرجاتی ھے،جوزیادہ طاقتوروہ جیت جاتی ھے۔
دعا تقدیر کو بدلنےکاذریعہ ھے۔مصیبت اوپر سےنیچےآتی ھے،دعانیچے سےاوپرجاتی ھے،جوزیادہ طاقتوروہ جیت جاتی ھے۔
صباء نورین مئی 2، 2021 اگر کوئی تم سے یہ پوچھے بتاؤ زندگی کیا ہے ہتھیلی پر ﺫرا سی خاک رکھنا اور اڑا دینا
ام عبدالوھاب مئی 2، 2021 زندگی چھوٹی نہیں ہوتی لوگ جینا ہی دیر سے شروع کرتے ہیں جب تک راستے سمجھ آتے ہیں تب تک واپس لوٹنے کا وقت ہوجاتاہے.
زندگی چھوٹی نہیں ہوتی لوگ جینا ہی دیر سے شروع کرتے ہیں جب تک راستے سمجھ آتے ہیں تب تک واپس لوٹنے کا وقت ہوجاتاہے.
ام عبدالوھاب مئی 2، 2021 اگرہم دنیاوی معیارپربہت اونچےاوراللہ کےبنائےہوئےمعیارپربہت نیچے کھڑےہیں تویقیناً ہم نےسونےکےبھاؤمٹی کا سودا کررکھاہے
اگرہم دنیاوی معیارپربہت اونچےاوراللہ کےبنائےہوئےمعیارپربہت نیچے کھڑےہیں تویقیناً ہم نےسونےکےبھاؤمٹی کا سودا کررکھاہے
ام عبدالوھاب مئی 1، 2021 رمضان میں دنیاوی سامان مہنگاہےتوکیاہوا،آخرت کاسامان بہت سستاہےاسےجمع کرنے کی کوشش کریں
ام عبدالوھاب مئی 1، 2021 بال بنائے، لباس کوبدلا پانی کو بہا کر لوگوں نے کردار بنائے،تاریخ کو بدلا پسینے سے نہا کر لوگوں نے (امِ عبدالوھاب)
بال بنائے، لباس کوبدلا پانی کو بہا کر لوگوں نے کردار بنائے،تاریخ کو بدلا پسینے سے نہا کر لوگوں نے (امِ عبدالوھاب)
ام عبدالوھاب اپریل 29، 2021 اللہ کاخوف نیکی کے راستےپرچلاتاہے،یہی کامیابی کاراستہ ہےاور اسکی منزل جنت ہے۔
ام عبدالوھاب اپریل 21، 2021 محبت مجھے ان جوانوں سے ہے،ستاروں پہ جو ڈالتے ہیں کمند۔۔۔اقبالؒ۔21اپریل یوم وفات
ام عبدالوھاب اپریل 14، 2021 ہم سب اس با برکت مہینے میں یہ عہد کریں کہ ہم اپنی غلطیوں کو توبہ کے آنسوؤں سے صاف کریں گے اللہ تعالٰی ہمیں توفیق عطا فرمائے آمین۔
ہم سب اس با برکت مہینے میں یہ عہد کریں کہ ہم اپنی غلطیوں کو توبہ کے آنسوؤں سے صاف کریں گے اللہ تعالٰی ہمیں توفیق عطا فرمائے آمین۔
ام عبدالوھاب اپریل 12، 2021 سلیم القلب شخص وہی ہےجوشرک، بغض و عداوت، خود غرضی، دنیوی محبت، اور تکبر سےپاک ہو۔