ام عبدالوھاب جون 23، 2021 کبھی کسی کےعیب کا مذاق مت بنائیں کیونکہ اللّٰه نے جس نعمت سےاُسے محروم رکھا ہےوہی تم سےچھین بھی سکتا ہے بیشک اللّٰه ہرشے پرقادر ہے.
کبھی کسی کےعیب کا مذاق مت بنائیں کیونکہ اللّٰه نے جس نعمت سےاُسے محروم رکھا ہےوہی تم سےچھین بھی سکتا ہے بیشک اللّٰه ہرشے پرقادر ہے.
ام عبدالوھاب جون 22، 2021 زندگی آتی جاتی سانس کا سلسلہ ھے،چلتی رہے تو زندگی، رک جائے تو انسان خاک کا پتلا۔۔۔۔۔۔۔ اپنی سانس کو اللہ کیلئے وقف کر دیجیئے۔
زندگی آتی جاتی سانس کا سلسلہ ھے،چلتی رہے تو زندگی، رک جائے تو انسان خاک کا پتلا۔۔۔۔۔۔۔ اپنی سانس کو اللہ کیلئے وقف کر دیجیئے۔
ام عبدالوھاب جون 22، 2021 اگر زندگی عارضی ھے تو مشکلات بھی مستقل نہیں تو اپنے رب کی شکر گزاری کرتے رہو
ام عبدالوھاب جون 19، 2021 سنا ہے پانی کی طرح ہر سمت بہے جاتا ہے کتنا بےمول ہے خون کشمیر میں جا کر دیکھو ✍️ام عبدالوھاب
ام عبدالوھاب جون 17، 2021 "شکریہ اور معذرت" کو اپنائیں. حقیقت میں یہی دوالفاظ ہیں جو رشتوں کو ٹوٹنے سے بچاتے ہیں.
ام عبدالوھاب جون 15، 2021 وصل کی ہیں لذات کیا ،اور سلام کے ہیں رموز کیا.... یہ مرحلے ہیں عشق کے، عقل ان سے کبھی گزری نہیں ام عبدالوھاب
وصل کی ہیں لذات کیا ،اور سلام کے ہیں رموز کیا.... یہ مرحلے ہیں عشق کے، عقل ان سے کبھی گزری نہیں ام عبدالوھاب
ام عبدالوھاب جون 8، 2021 درودیوار عمدہ اور ناقص لوگ ھوگئے ہیں کبھی خستہ کواڑوں میں بھی پختہ لوگ رہتے تھے ✍️(امِ عبدالوھاب)
ام عبدالوھاب جون 1، 2021 خاموشی اختیار کر لینا دب جانے کی علامت نہیں ترجیحات کا فرق ہے ہر بات اور ہر بندہ جواب کا مستحق نہیں ہوتا ۔
خاموشی اختیار کر لینا دب جانے کی علامت نہیں ترجیحات کا فرق ہے ہر بات اور ہر بندہ جواب کا مستحق نہیں ہوتا ۔
ام عبدالوھاب مئی 30، 2021 علم حاصل کیجئے۔ مطالعہ کیجئے۔ یہ وہ شرف ھے جو کسی جانور کو حاصل نہیں۔ ہماری کتاب کا سبق "اقراء" سے ہی شروع ھوا۔
علم حاصل کیجئے۔ مطالعہ کیجئے۔ یہ وہ شرف ھے جو کسی جانور کو حاصل نہیں۔ ہماری کتاب کا سبق "اقراء" سے ہی شروع ھوا۔
ام عبدالوھاب مئی 29، 2021 سکون چاہتےہیں تواستغفارکیجیئےاستغفارکی بارش دل سےبےچینی کی کثافت کودھودے گی اورطمانیت کاحصول یقینی ہے۔
سکون چاہتےہیں تواستغفارکیجیئےاستغفارکی بارش دل سےبےچینی کی کثافت کودھودے گی اورطمانیت کاحصول یقینی ہے۔
ام عبدالوھاب مئی 28، 2021 الفاظ" تو"٬" تم" اور" آپ" ،کا مطلب تو ایک ہی ہے لیکن یہ بولنے والے کی تربیت کا فرق الگ الگ ظاہر کر دیتے ہیں۔
الفاظ" تو"٬" تم" اور" آپ" ،کا مطلب تو ایک ہی ہے لیکن یہ بولنے والے کی تربیت کا فرق الگ الگ ظاہر کر دیتے ہیں۔
ام عبدالوھاب مئی 26، 2021 اللّٰہ سے محبت کی کوئی ڈگری نہیں ہوتی ۔ یہ عطا ہوتی ہے ۔ فضل ہوتا ہے ۔ بس !!! ،،یہ ،، بندگی ہے ۔۔۔ ،یہی ، تلاشِ زندگی ہے
اللّٰہ سے محبت کی کوئی ڈگری نہیں ہوتی ۔ یہ عطا ہوتی ہے ۔ فضل ہوتا ہے ۔ بس !!! ،،یہ ،، بندگی ہے ۔۔۔ ،یہی ، تلاشِ زندگی ہے
ام عبدالوھاب مئی 26، 2021 ارشاد الہی ھے "اس دن نہ تو مال کام آئے گا اور نہ ہی اولاد بلکہ میری بارگاہ میں آنا ھے تو "قلب سلیم" لے کر آنا."
ارشاد الہی ھے "اس دن نہ تو مال کام آئے گا اور نہ ہی اولاد بلکہ میری بارگاہ میں آنا ھے تو "قلب سلیم" لے کر آنا."
ام عبدالوھاب مئی 18، 2021 تمہاری روح کے لئے اس سے بڑھ کر کوئی مرض نہیں کہ تم خود کو کامل سمجھنے لگو۔ مولانا رومی رحمتہ اللہ