اکمل زیدی

کوائف نامے کے مراسلے حالیہ سرگرمی مراسلے تعارف

  • ﻋﻘﺪ ﻣﻮﻻ ﻋﻠﯽ ؑ ﻭ ﺑﯽ ﺑﯽ ﻓﺎﻃﻤﮧ ﺯﮨﺮﺍ ﺳﻼﻡ ﺍﻟﻠﮧ ﻋﻠﯿﮩﺎ ♥ ﺑﮩﺖ ﺑﮩﺖ ﻣﺒﺎﺭﮎ ﮨﻮ اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وآلِ مُحَمَّدٍ وعَجِّلْ فَرَجَهُمْ۔
    نسیم زہرہ
    نسیم زہرہ
    اَلّٰلھُمَّ صَلِّی عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ اٰلِ مُحَمَّدٍ
    سعودیہ کا یمن میں اسکول بس پر فضائی حملہ، انتیس بچوں سمیت پچاس افراد شہید۔ بس میں پندرہ سال سے کم عمر کے بچے سوار تھے-
    ایسا لگ رہا ہے ہمارا انٹرویو کیا نہیں جا رہا نمٹایا جا رہا ہے "کہ چلیں موصوف کو بہت شوق ہے پورا کر ہی دیں" ہم نہیں کھیل رہے ۔ ۔ ۔ :(
    نور وجدان
    نور وجدان
    مریم کی بات سے متفق ہوں ، ویسے مجھے آپ تو اتنے حساس نہیں لگتے ہیں ، وہ ہنستے ہنسانے والے اکمل بھیا چاہیے ہمیں :(
    مریم افتخار
    مریم افتخار
    ہم انٹرویو میں آپ کے جوابات کے شدت سے منتظر ہیں اور آپ کے لیے اگلے سوالات تیار ہو چکے ہیں. ہماری ٹیم محنتوں اور محبتوں سے یوں صرف نظر تو نہ کیجیے.
    اکمل زیدی
    اکمل زیدی
    نہیں آپا جی ایسی بات نہیں اگر محبتوں سے آنکھیں بند کرلیتے تو دوبارہ اتنا کشٹ نہ اٹھاتے یہاں آنے کے لیے یہاں سے جانے کی وجوہات ہیں مگر دوبارہ آنے اور رکنے کی زیادہ مضبوط تحریک ہے۔۔۔مگر پلزز۔۔رکوئسٹ یو اگین ۔۔۔بے فکر رہیں میں پوری طرح یہیں موجود رہونگا۔۔۔
    آہ!!!..وہی ۔۔۔دن -وہی مہینہ -وہی تاریخ ۔۔والد۔۔صاحب سے بچھڑے --آج پورے گیارہ سال ۔ ۔ ؛؛( ۔۔۔۔۔(التماس سورہ فاتحہ و دعا)۔
    La Alma
    La Alma
    قدرت ہر انسان کو زندگی میں ایسے مواقع ضرور فراہم کرتی ہے جہاں انسان عقیدے کے لحاظ سے اپنی راہ خود متعین کرتا ہے۔ کچھ لوگ مذہب سے بیزار ہو جاتے ہیں اور کچھ مذہب میں ہی پناہ ڈھونڈھ لیتے ہیں۔ اسی تاریخ کو میرے ابو جان کی بھی وفات ہوئی تھی۔ آج کا دن میری زندگی کا ٹرننگ پوائنٹ تھا۔
    یوسف سلطان
    یوسف سلطان
    La Alma بہن آپ کے والد کی وفات کا بھی سن کر دکھ ہوا۔۔ دعا ہے کہ اللہ پاک ان کی مغفرت فرمائے۔
    اکمل زیدی
    اکمل زیدی
    جزاک اللہ۔۔اور La Alma @سسٹر ۔۔اللہ آپ کو بھی ہمت اور حوصلہ دے ۔ ۔ ۔ اور آپ کے والد کی مغفرت کرے۔۔اور اپنے جوار رحمت میں جگہ دے۔۔۔
    11 شعبان: ولادت حضرت علی اکبر (ع) ابن امام حسین (ع) امبارک ہو (ق: اگر ہم حق پر ہیں تو کوئی فرق نہیں پڑتا ہم موت پر جا پڑین یا موت ہم پر)
    ﺷﻌﺒﺎﻥ ﻣﻌﻈﻢ ﻣﺒﺎﺭﮎ ﺍﺱ ﻣﺎﮦ ﮐﻮ ﺭﺳﻮﻝ ﺍﻟﻠﻪ ﺻﻠﯽ ﺍﻟﻠﻪ ﻋﻠﯿﮧ ﻭﺁﻟﮧ ﻭﺳﻠﻢ ﻧﮯ ﺍﭘﻨﺎ مہینہ ﮐﮩﺎ ﮬﮯ ﺭﻣﻀﺎﻥ ﺍﻟﻤﺒﺎﺭﮎ ﮐﯽ ﺁﻣﺪ ﮐﯽ ﺗﯿﺎﺭﯾﻮﮞ ﮐﺎمہینہ
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
Top