اکمل زیدی اکتوبر 11، 2018 (امر بالمعروف والنهي عن المنكر ) ہمارے دین میں واجب کی حیثیت رکھتا ہے - اس میں "تمھیں اس سے کیا ؟اور مجھے اس سے کیا " کی گنجائش نہیں ہے۔
(امر بالمعروف والنهي عن المنكر ) ہمارے دین میں واجب کی حیثیت رکھتا ہے - اس میں "تمھیں اس سے کیا ؟اور مجھے اس سے کیا " کی گنجائش نہیں ہے۔
اکمل زیدی اکتوبر 10، 2018 ایک بات تو طے ہے۔۔زندگی میں کبھی بھی کہیں بھی کچھ بھی اتفاقی نہیں ہوتا سب ایک قانون کے تحت ہوتا ہے۔
اکمل زیدی اکتوبر 9، 2018 25 محرم : شہادت امام زین العابدین (ع) ابن امام حسین(ع) ۔ ۔ ۔ ۔ (معذرت اس تاریخ پر اپڈیٹ نہ کرسکا)۔
اکمل زیدی ستمبر 11، 2018 رستے میں ابھی تھا اسداللہ کا جایا -جو چاند محرم کا فلک پر نظر آیا -سب نے مہِ نو لشکرِ شبیرؔ میں دیکھا- منہ شاہ نے آئینۂ شمشیر میں دیکھا
رستے میں ابھی تھا اسداللہ کا جایا -جو چاند محرم کا فلک پر نظر آیا -سب نے مہِ نو لشکرِ شبیرؔ میں دیکھا- منہ شاہ نے آئینۂ شمشیر میں دیکھا
اکمل زیدی ستمبر 5، 2018 24 ذوالحج : اسلام کی عظیم فتح-اسلام کی حقانیت، عظمت اور برتری کا ایک عظیم الشان واقعہ -مباہلہ- تمام عالم اسلام کوعید مباہلہ مبارک۔۔۔
24 ذوالحج : اسلام کی عظیم فتح-اسلام کی حقانیت، عظمت اور برتری کا ایک عظیم الشان واقعہ -مباہلہ- تمام عالم اسلام کوعید مباہلہ مبارک۔۔۔
اکمل زیدی ستمبر 3، 2018 اسلام کے خلاف بولنا ٹھیک ،ہولو کاسٹ پر اعتراض پر بلبلانا --افسوس -ذمہ داری کے چکر میں بولنے کی استعداد رکھتے والے چپ سادھنے پر مجبور ۔
اسلام کے خلاف بولنا ٹھیک ،ہولو کاسٹ پر اعتراض پر بلبلانا --افسوس -ذمہ داری کے چکر میں بولنے کی استعداد رکھتے والے چپ سادھنے پر مجبور ۔
اکمل زیدی اگست 31، 2018 کراچی میں خوبصورت موسم ۔۔ہلکی اور تیز پھوار میں آفس پہنچے۔بہت مزا آیا مگر۔۔۔کپڑوں کی ایسی تیسی ہو گئی ۔۔اب جمعہ کی نماز کیسے پڑھینگے۔؟۔
کراچی میں خوبصورت موسم ۔۔ہلکی اور تیز پھوار میں آفس پہنچے۔بہت مزا آیا مگر۔۔۔کپڑوں کی ایسی تیسی ہو گئی ۔۔اب جمعہ کی نماز کیسے پڑھینگے۔؟۔
اکمل زیدی اگست 30، 2018 قال رسول اللہ (ص): من کنت مولاہ فھذا علی مولا اللھم صل علی محمد وآل محمد 18 ذوالحجہ : تمام اہل ایمان کو عید غدیر کی خوشیاں مبارک ہوں۔
قال رسول اللہ (ص): من کنت مولاہ فھذا علی مولا اللھم صل علی محمد وآل محمد 18 ذوالحجہ : تمام اہل ایمان کو عید غدیر کی خوشیاں مبارک ہوں۔
اکمل زیدی اگست 27، 2018 بروایت ۱۵ ذی الحج : تمام اہل ایمان کو دسویں امام علی نقی ؑ کا یوم ولادت مبارک ہو۔
اکمل زیدی اگست 21، 2018 ہم تو لمبی تان کے سو گئےتھے پھر مدھر فضاؤں نے ٹھنڈی ہواؤں نے بیدار کیا....ہم سمجھ گئے....کراچی قریب آرہا ہے...
ہم تو لمبی تان کے سو گئےتھے پھر مدھر فضاؤں نے ٹھنڈی ہواؤں نے بیدار کیا....ہم سمجھ گئے....کراچی قریب آرہا ہے...
اکمل زیدی اگست 20، 2018 سیالکوٹ سے واپسی.....پھر سفر شروع لاہور کی سمت وہاں سے شام چار بجے قراقرم سے کراچی...
اکمل زیدی اگست 19، 2018 آگیا جی...لہور آگیا....ٹھیک ٹئم وچ پہنچا دتا....باقی گللاں سیالکوٹ کرانگے...ابھی تو بس وی پکڑنی سی...
آگیا جی...لہور آگیا....ٹھیک ٹئم وچ پہنچا دتا....باقی گللاں سیالکوٹ کرانگے...ابھی تو بس وی پکڑنی سی...