اکمل زیدی

کوائف نامے کے مراسلے حالیہ سرگرمی مراسلے تعارف

  • 3 شعبان: ولادت نواسہ رسول صلی اللہ علیہ والہ وسلم جگر گوشہ علی و بتول حضرت امام حسین علیہ السلام کا جشن ولادت آپ سب کو بہت بہت مبارک ہو۔
    10 ربیع الثانی :امامت و ولایت کے گیارہویں تارجدار ہادی برحق حضرت امام حسن عسکری (علیہ السّلام) کی ولادت با سعادت مبارک ہو۔
    اسلام میں برتری کا معیار صرف اور صرف تقوّی ٰہے-اسلام کسی طرح کے نسلی یا قومی تعصب کی حمایت نہیں کرتا۔
    م حمزہ
    م حمزہ
    بالکل صحیح فرمایا۔ ان اکرمکم عند اللہ اتقاکم۔
    جاسمن
    جاسمن
    بجا۔حضرت بلال رضی اللہ تعالی عنہ کی روشن مثال ہمارے سامنے ہے۔
    واجب نماز کا اول وقت ادا کرنا اللہ کی رضائیت ہے اور آخرِ وقت ادا کرنا مغفرت ہے ۔( یاد رہے مغفرت ہمیشہ گناہ کے بعد ہوتی ہے)۔
    17 ربیع الاول: یوم ولادت صادقین حضرت محمد ابن عبدالله المصطفیٰ صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم و حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام مبارک هو.
    یا صاحب الجمال و یا سید البشر -من وجہک المنیر لقد نور القمر-لا یمکن الثناء کما کان حقہ - بعد از خدا بزرگ توئی قصہ مختصر
    إِنَّ اللَّهَ وَمَلائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلَى النَّبِيِّ يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وَسَلِّمُوا تَسْلِيمًا-
    8 ربیع الاول : شہادت امام حسن عسکری (علیہ سلام) اس غم و اندوہ کے موقع پر تمام اہل ایمان بالخصوص حضرت امام زمانہ (عج) کی خدمت میں دلی تعزیت
    محترم محفلین مشورہ درکار ہے چار دن سے گلا بند ہے آواز نہیں نکل پا رہی سارے آزمودہ ٹوٹکے آزما چکا ہوں نتیجہ حوصلہ افزا نہیں ہے ۔ :(
    محمد عدنان اکبری نقیبی
    محمد عدنان اکبری نقیبی
    بھیا آپ کو اللہ کریم صحت کاملہ عطا فرمائیں ۔امین
    فاخر رضا
    فاخر رضا
    آپ نے یقیناً شہد نیم گرم پانی کے ساتھ استعمال کیا ہوگا. اگر نہیں تو کرلیں. Arinac کی گولی اور غرارے کرنے سے فوری آرام آجائے گا انشاءاللہ
    رباب واسطی
    رباب واسطی
    نیم گرم پانی میں ڈسپرین کی گولی حل کرکے غرارے سے بھی کافی افاقہ ہوتا ہے
    17 صفر :شہادت امام علی رضا (ع ) کے پر درد موقع پر تمام مومنین بالخصوص امام زمانہ (ع ) کی بارگاہ میں تعزیت پیش ہے.
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
Top