محمد ریحان قریشی فروری 14، 2016 السلام علیکم جناب! میں فارسی زبان سیکھنا چاہتا ہوں. بنیادی طور پر فارسی کلاسیکی شاعری کے مطالعے کے لیے. آپ کچھ راہنمائی فرمادیں.
السلام علیکم جناب! میں فارسی زبان سیکھنا چاہتا ہوں. بنیادی طور پر فارسی کلاسیکی شاعری کے مطالعے کے لیے. آپ کچھ راہنمائی فرمادیں.
حسان خان نومبر 30، 2015 ہائے سمرقند! ہائے بخارا! ہائے بلخ! ہائے ہرات! ہائے شیراز! ہائے اصفہان! ہائے تبریز!