حسان خان اکتوبر 9، 2016 شیعوں کی طرح میں بھی تولّا اور تبرّا کا قائل ہوں۔ میرے تولّا کا پیمانہ فارسی ثقافت اور میرے تبرّا کا پیمانہ بھارتی کثافت ہے۔
شیعوں کی طرح میں بھی تولّا اور تبرّا کا قائل ہوں۔ میرے تولّا کا پیمانہ فارسی ثقافت اور میرے تبرّا کا پیمانہ بھارتی کثافت ہے۔
حسان خان ستمبر 30، 2016 شاہنامۂ فردوسی سے رستم و سہراب کی داستان چوتھی بار پڑھ کر ختم کی ہے۔ سلام بر فردوسی!
حسان خان ستمبر 27، 2016 بھارتی کثافت سے مجھے نجات دلانے کے لیے میں اپنی زبان فارسی کا بسیار شکر گزار اور مدیون ہوں۔
حسان خان ستمبر 9، 2016 تاجکستان کو یومِ آزادی و استقلال مبارک ہو! تاجکستان زندہ باد! سرزمینِ ماوراءالنہر زندہ باد! فارسی زبان و ثقافت زندہ باد!
تاجکستان کو یومِ آزادی و استقلال مبارک ہو! تاجکستان زندہ باد! سرزمینِ ماوراءالنہر زندہ باد! فارسی زبان و ثقافت زندہ باد!
حسان خان ستمبر 6، 2016 ۱۹۲۰ء میں بالشیوکوں کی یورش سے قبل تک حالیہ ازبکستان کی بھی رسمی زبان فارسی تھی۔ یعنی فارسی ایک ہزار سال تک بلاانقطاع وہاں غالب رہی ہے۔
۱۹۲۰ء میں بالشیوکوں کی یورش سے قبل تک حالیہ ازبکستان کی بھی رسمی زبان فارسی تھی۔ یعنی فارسی ایک ہزار سال تک بلاانقطاع وہاں غالب رہی ہے۔
حسان خان ستمبر 2، 2016 "چون چراغِ لالہ سوزم در خیابانِ شما / ای جوانانِ عجم، جانِ من و جانِ شما!" (اقبال)