حسان خان اگست 17، 2016 میں ہر روز اپنی زبان فارسی کی ایک چیز سیکھتا، ایک چیز سکھاتا اور ایک چیز ترجمہ کرتا ہوں۔
حسان خان اگست 14، 2016 'کثافت' سے آزادی و نجات کا روز مجھے مبارک ہو۔ پاکستان زندہ باد! فارسی زبان و ثقافت و تمدن زندہ باد!
ح ح حسین هاشم کامکار اگست 11، 2016 سلام۔ خوب هستید؟ من حسین هستم، از تهران، به دنبال کسی بودم که در آموزش اردو کمکم کند۔ آیا شما در تلگرام عضو هستید؟ میتوانم سؤالاتم را در تلگرام از شما بپرسم؟ ممنونم۔
سلام۔ خوب هستید؟ من حسین هستم، از تهران، به دنبال کسی بودم که در آموزش اردو کمکم کند۔ آیا شما در تلگرام عضو هستید؟ میتوانم سؤالاتم را در تلگرام از شما بپرسم؟ ممنونم۔
حسان خان جولائی 20، 2016 آج وہ کشمیر ہے محکوم و مجبور و فقیر / کل جسے اہلِ نظر کہتے تھے ایرانِ صغیر (علامہ اقبالِ لاہوری)
حسان خان جولائی 16، 2016 "(اے ایران!) میں تمہارے اصفہانِ نصفِ جہاں کو دیگر نصف سے زیادہ محبوب رکھتا ہوں۔" (مہدی اخوان ثالث)
حسان خان جولائی 13، 2016 میں شیعہ نہیں ہوں، بلکہ فارسی کی خاستگاہ ماوراءالنہر سے عقیدت رکھنے والا سنی ہوں۔ مجھے فارسی پرست سمجھا جائے، فرقہ پرست شیعہ نہیں۔
میں شیعہ نہیں ہوں، بلکہ فارسی کی خاستگاہ ماوراءالنہر سے عقیدت رکھنے والا سنی ہوں۔ مجھے فارسی پرست سمجھا جائے، فرقہ پرست شیعہ نہیں۔