حمیرا عدنان نومبر 3، 2016 میں جانتی ہوں کچھ زحموں کے قرض لفظوں سے ادا نہیں ہوتے، پر میرے پاس لفظوں کے علاوہ کچھ ہے بھی نہیں
حمیرا عدنان نومبر 1، 2016 میں نے بدتمیز لوگوں سے تمیز سیکھی، باتونی لوگوں سے خاموشی سیکھی،اور بےادب لوگوں سے ادب سیکھا ہے
حمیرا عدنان اکتوبر 31، 2016 ایک طرفہ پیار کی طاقت ہی کچھ اور ہوتی ہے، اور لوگوں کے رشتوں کی طرح یہ دو لوگوں کے رشتوں میں نہیں بانٹتی، صرف میرا حق ہے اس پر
ایک طرفہ پیار کی طاقت ہی کچھ اور ہوتی ہے، اور لوگوں کے رشتوں کی طرح یہ دو لوگوں کے رشتوں میں نہیں بانٹتی، صرف میرا حق ہے اس پر
حمیرا عدنان اکتوبر 27، 2016 کاکروچ نے مرنے سے پہلے اپنے قاتل سے آخری الفاظ آؤ مجھے مار ڈالو، ظالم انسان تم مجھ سےجلتےہوکیونکہ تمہاری بیوی تم سےنہیں مجھےسےڈرتی ہے
کاکروچ نے مرنے سے پہلے اپنے قاتل سے آخری الفاظ آؤ مجھے مار ڈالو، ظالم انسان تم مجھ سےجلتےہوکیونکہ تمہاری بیوی تم سےنہیں مجھےسےڈرتی ہے
حمیرا عدنان اکتوبر 22، 2016 کچن میں کیڑے مار دوائی سپرے کی جاتی ہے لیکن کچھ ڈھیٹ قسم کے کیڑے پھر بھی نہیں مرتےانھی کیڑوں میں سے ایک غائب ہے اگر محفلین کو ملے تو مار دے
کچن میں کیڑے مار دوائی سپرے کی جاتی ہے لیکن کچھ ڈھیٹ قسم کے کیڑے پھر بھی نہیں مرتےانھی کیڑوں میں سے ایک غائب ہے اگر محفلین کو ملے تو مار دے
حمیرا عدنان اکتوبر 22، 2016 فرید کالے مَینڈے کپڑے ، کال مَینْڈ ویس..... گَناہِیں بھری میں پھراں ، لوک کہیں درویش
حمیرا عدنان اکتوبر 20، 2016 میرا فون سیدھا آئی سی یو سے واپس آیا ہے ورنہ روٹ کرنے کے چکر میں فون کی جان ہی نکال لی تھی
حمیرا عدنان اکتوبر 19، 2016 زخم پے زخم کھاکے جی ، اپنے لہو کے گھونٹ پی ///آہ نہ کر ، لبوں کو سی ، عشق ہے دل لگی نہیں
حمیرا عدنان اکتوبر 17، 2016 ماں کہندی اے بیبا ککھاں وانگ نا رول پنجابی..... لِکھ پنجابی پڑھ پنجابی غیرتمندہ بول پنجابی
حمیرا عدنان اکتوبر 17، 2016 کسی نے ایک سرائیکی سے پوچھا،یہ ہیررانجھے کاکیا چکر ہے؟ وہ بولا: ساڈی چھوِیر دی ایڈی غلطی تاں کائی نئیں جتنا وارث شاہ سیکوذلیل کیتی کھڑا
کسی نے ایک سرائیکی سے پوچھا،یہ ہیررانجھے کاکیا چکر ہے؟ وہ بولا: ساڈی چھوِیر دی ایڈی غلطی تاں کائی نئیں جتنا وارث شاہ سیکوذلیل کیتی کھڑا
حمیرا عدنان اکتوبر 12، 2016 میری خواہش ہے چائے کو شڑوع شڑوع کر کے پینا والوں کا اور بائیک کا سائلنسر اُتار کر چلانے والوں کا۔ دونوں کا ہی چلان ہونا چاہیے۔
میری خواہش ہے چائے کو شڑوع شڑوع کر کے پینا والوں کا اور بائیک کا سائلنسر اُتار کر چلانے والوں کا۔ دونوں کا ہی چلان ہونا چاہیے۔
حمیرا عدنان اکتوبر 10، 2016 اچھا خاوند وہ ہے جس کی اپنی رائے ہو اور اس کی رائے وہی ہو جو اس کی بیوی کی ہے
حمیرا عدنان اکتوبر 10، 2016 کرنفرت جتنی دل آکھی ,/توں مرضی دا مختیارجوھیں,/مجبورجوھیں تیکوں کیاآکھوں, /ساڈےدل داچین قرارجو ھیں,