• ‏واحد ملک ہمارا ہی ہوگا جہاں لوگ ڈاکڑ کے پاس جا کر اپنا علاج خود بتاتے ہیں... "ڈاکڑ صاب! معدہ بڑا خراب اے مہربانی کرکے وڈی آلی ڈرپ لادیو!!
    تجمل حسین
    تجمل حسین
    یہاں تقریباً ہر بندہ خود کو ڈاکٹر سمجھتا ہے۔ اور ڈاکٹر کے پاس ڈاکٹر سمجھ کر نہیں بلکہ میڈیکل سٹور سمجھ کر جاتے ہیں۔
    ایک بار جو ڈاکٹر نے کسی کو دوائی دے دی تو پھر وہ پورے محلہ بلکہ بعض اوقات دوسرے شہر تک بھی پہنچ جاتی ہے، بیماری کی تشخیص کیے بغیر۔۔۔ :)
    محمد تابش صدیقی
    محمد تابش صدیقی
    ایک دفعہ ایک میڈیکل سٹور پر دوائی لینے گیا۔
    ایک خان صاحب بچے کے ساتھ تھے۔ کیمسٹ نے کان کے ڈراپس دئیے جو 15 روپے کے تھے۔
    وہ بندہ ڈاکٹر کو گالیاں دینا شروع ہو گیا۔ کہ ڈاکٹر نے ہزار روپے لے کر یہ 15 روپے کی دوائی لکھی ہے۔
    تجمل حسین
    تجمل حسین
    ہاہاہا
    ‏سیاست اے بُڈهے مکاراں دے هتھ وِچ تے مکتب ادارے گنواراں دے هتھ وِچ... خُدا اس ملک نُوں سلامت ای رکهے!!! ایھ شیشےداگهراےلوهاراں دے هتھ وچ
    چار دن شیخ زید ہسپتال میں زیر علاج رہنے کے بعد کل گھر واپسی ہوئی ہے.. اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں
    loneliness4ever
    loneliness4ever
    اللہ پاک صحت و تندرستی کی دولت سے اور دین و دنیا کی دیگر نعمتوں سے مالا مال فرمائے آپ کو ۔۔۔ آمین
    محمد وارث
    محمد وارث
    اللہ تعالیٰ آپ کو صحتِ کاملہ عاجلہ عطا فرمائیں۔
    بھلکڑ
    بھلکڑ
    اللہ پاک صحت عطا فرمائے! :)
    آیان کی وجہ سے عید نماز کو بھی نہیں جا سکی
    آیان کی پاؤں کی پانچوں انگلیاں ٹوٹ گئی ہیں محفلیں سے درخواست کرتی ہوں دعا میں یاد رکھیں. دو دن میں ہی میرا پھول کملا گیا ہے
    رانا
    رانا
    بہت تکلیف دہ خبر سنائی حمیرا بہنا۔ اللہ تعالیٰ پیارے سے معصوم سے بچے کو جلد شفائے کاملہ عطا فرمائے۔
    نوشاب
    نوشاب
    بہت دکھ ہوا ۔اللہ تعالیٰ ، ایان کو صحت اور ہمت عطا کرے ۔آمین۔
    عبدالقیوم چوہدری
    عبدالقیوم چوہدری
    اللہ جی سوہنے پتر نوں چھیتی نال ٹھیک کرن تے فیر نسدا پجدا دسے۔ آمین
    یار کو ہم نے جا بجا دیکھا،،،،،کہیں ظاہر کہیں چھپا دیکھا،،،کہیں عابد بنا کہیں زاہد،،،،، کہیں رندوں کا پیشوا دیکھا
    اکمل زیدی
    اکمل زیدی
    ارے آپی کہاں ہیں آپ ؟ . . . پتا ہے آپ کو اتا miss کیا میں . . .
    ایک بار پھر چابی والا بابا مال روڈ پر عوام کو بیوقوف بناتے ہوئے......
    یاز
    یاز
    رمضان میں چکر لگانا ضروری ہوتا ہے۔ زکاتیں بھی تو اکٹھی کرنی ہوتی ہیں۔
    حمیرا عدنان
    حمیرا عدنان
    پاکستانی عوام ہی پاگل ہے یا پھر پاکستان کی عوام ہی پاگل ہے:ڈ
    arifkarim
    arifkarim
    عوام پاگل نہیں ہے۔ اسکو اچھی طرح معلوم ہے کہ اتنے دھرنوں کے بعد انصاف پھر بھی نہیں ملا!
    ‏خواتین کو سَر سے پاؤں تک گھور کر آخر میں ماشاءاللّہ کہنے والے... حضرات اس بات کا یقین کرلیں کہ انھیں کوئی ثواب نہیں ملنےوالا
    ‏پیروں والے لنگڑے دیکھے،...آنکھوں والے اندھے لوگ ....گندے سارے اچھے اچھے،..... اچھے سارے گندے لوگ...
    ‏جیو پر عامر لیاقت کی سپیشل رمضان ٹرانسمیشن کے بعد پاکستان سے فرشتے ملک چھوڑ کر جانا شروع ہو گئے، ذرائع
    اکمل زیدی
    اکمل زیدی
    مطلب آپ نے سیٹ بک کرالی یہ بتانا چاہ رہی ہیں ...:)
    تجمل حسین
    تجمل حسین
    ہاہاہا
    شیاطین کو تالے لگ گئے مگر عامر لیاقت باہر ہی رہ گیا۔ :)
    جاسمن
    جاسمن
    ایک جھلک دیکھی ہے اس مرتبہ۔ مجھے لگتا ہے جلد ہی ڈاکٹر صاحب کسی ڈرامہ یا فلم میں بطور ہیرو بھی جلوہ گر ہو سکتے ہیں۔اداکاری تو سمجھو اُن پہ ختم ہے۔
    شری کٹاس راج مندر اور نمک کان کھیوڑا کی سیر آخر اختتام کو پہنچی
    زیک
    زیک
    احوال اور تصاویر؟
    لاریب مرزا
    لاریب مرزا
    گرمی کا کیا حال تھا؟؟ :ڈی
    bilal260
    bilal260
    کوئی تصویر شیئر کر دیں آئیوڈائز نمک کی ۔ہا ہا ہا۔
    کبھی کبھی ہم فاصلے پیدا کرنےکے لیے دور نہیں بھاگتے بلکہ اس لیے بھاگتے ہیں کہ دیکھیں ہمارے پیچھے کون آتا ہے ... !!
    اکمل زیدی
    اکمل زیدی
    جس کو آزمانے کے لئے آپ بھاگ رہے ہیں اگر وہ بھی یہ سوچ کے بیٹھا رہا کے دیکھیں یہ میری وجہ سے رکتا ہے یا نہیں ....تو ؟؟ اسی لئے کہتے ہیں دوستوں کو آزمانا نہیں چاہئے .. :)
    اوشو
    اوشو
    جتنا مرضی بھاگ لیں جس کا کچھ چرایا ہے اس نے پکڑ کے ہی چھوڑنا ہے p:
    تم بھی پھرو درویش صفت اب..... رقصاں رقصاں ، حیراں حیراں...!!!
    راحیل فاروق
    راحیل فاروق
    او کے۔
    فرقان احمد
    فرقان احمد
    گھر واپس جب آؤ گے تم
    کون تمہیں پہچانے گا
    کون کہے گا، تم بن ساجن
    یہ نگری سنسان
    بن دستک دروازہ گم سم،
    بن آہٹ دہلیز
    سونے چاند کو تکتے تکتے
    راہیں پڑ گئیں ماند
    کون کہے گا، تم بن ساجن یہ نگری سنسان
    کون کہے گا تم بن ساجن
    کیسے کٹے دن رات
    ساون کے سو رنگ گھلے
    اور ڈوب گئی برسات
    کون کہے گا، تم بن ساجن یہ نگری سنسان
    پل جیسے پتھر بن جائیں،
    گھڑیاں جیسے ناگ
    دن نکلے تو شام نہ آئے، آئے تو کہرام
    فرقان احمد
    فرقان احمد
    کون کہے گا، تم بن ساجن یہ نگری سنسان
    گھر واپس جب آؤ گے تم کیا دیکھو، کیا پاؤ گے
    یار نگار، وہ سنگی ساتھی
    مدھ بھریاں تھیں اکھیاں جن کی،
    باتیں پھلجڑیاں
    بجھ گئے سارے لوگ وہ پیارے،
    رہ گئی کچھ لڑیاں
    تم بن ساجن یہ نگری سنسان
    دھول ببول بگولے دیکھو
    ایک گریزاں موج کی خاطر
    صحرا صحرا پھرتے ہیں
    تم بھی پھرو درویش صفت اب
    رقصاں رقصاں، حیراں حیراں
    لوٹ کے اب کیا آؤ گے، اور کیا پاؤ گے
    کون کہے گا، تم بن ساجن یہ نگری سنسان
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
Top