حمیرا عدنان مئی 31، 2016 قسمت ھے کہ بدلنے کا نام ہی نہیں لیتی..... میں نے بہت یاقوت، زمرد، مرجان بدلے !!
حمیرا عدنان مئی 30، 2016 بہتر حوراں دے بدلے اک تے گذارہ کر گهن سوں..... اکہتر حوراں دے بدلے میکوں رج کے ٹکر کهاون دے
حمیرا عدنان مئی 25، 2016 نمرود حالانکہ مجھ سےعمرمیں چھوٹا تھا،لیکن میرا جہاں کہیں بھی پھڈا ہوتا بھاگا چلا آتا قائم علی شاہ کی ڈائری سےاقتباس
نمرود حالانکہ مجھ سےعمرمیں چھوٹا تھا،لیکن میرا جہاں کہیں بھی پھڈا ہوتا بھاگا چلا آتا قائم علی شاہ کی ڈائری سےاقتباس
آرزو مئی 23، 2016 آج دل اتنا پریشان تھا کیے کچھ سمنجھ نہیں آرہاتھا ۔ بس جب حرم چلی گی تو بہت اچھا لگا دل کو سکون مل گیا۔ زندگی کی پر سکون جگہ بھی یہی ہے ۔
آج دل اتنا پریشان تھا کیے کچھ سمنجھ نہیں آرہاتھا ۔ بس جب حرم چلی گی تو بہت اچھا لگا دل کو سکون مل گیا۔ زندگی کی پر سکون جگہ بھی یہی ہے ۔
حمیرا عدنان مئی 23، 2016 وصل کا سکوں کیا ہے.. ؟ ہجر کا جنوں کیا ہے.. ؟ حسن کا فسوں کیا ہے.. ؟ عشق کے دروں کیا ہے.. ؟
حمیرا عدنان مئی 23، 2016 کرم مانگتی ہوں عطامانگتی ہوں،،. الٰہی میں تجھ سے دعامانگتی ہوں .... عطا کرتُوشانِ رحیمی کاصدقہ ،،.. عطا کردےشانِ رحیمی کاصدقہ .
کرم مانگتی ہوں عطامانگتی ہوں،،. الٰہی میں تجھ سے دعامانگتی ہوں .... عطا کرتُوشانِ رحیمی کاصدقہ ،،.. عطا کردےشانِ رحیمی کاصدقہ .
حمیرا عدنان مئی 21، 2016 اول آخر آپ نوں جاناں، نہ کوئی دوجا ہور پچھاناں.... میتھوں ہور نہ کوئی سیانا، بلھا شاہ کھڑا ہے کون
حمیرا عدنان مئی 20، 2016 میری شام کو سنوار دو میری رات کو قرار دو...... مجھے یو پی ایس ادھار دو یا جرنیٹر سے ایک تار دو
حمیرا عدنان مئی 12، 2016 صبح سات بجے کی لائٹ گئی ہے نیچے والے فلور کا تو یو پی ایس بھی جواب دے گیا لیکن بجلی نہیں آئی
حمیرا عدنان مئی 12، 2016 کل گہلن نرسری فارمز کا چکر لگایا تھا بہت مہنگے مہنگے پودے دیکھے ایک پودے کی قیمت چار لاکھ روپے تھی
حمیرا عدنان مئی 10، 2016 فلپائن کےصدر مارکوس نے پچاس ارب ڈالر باہر کے بینکوں میں رکھے تھے جو بلا آخر بینکوں نے حکومت کو واپس کر دیئے کیا فائدہ ہوا بےایمانی کا؟
فلپائن کےصدر مارکوس نے پچاس ارب ڈالر باہر کے بینکوں میں رکھے تھے جو بلا آخر بینکوں نے حکومت کو واپس کر دیئے کیا فائدہ ہوا بےایمانی کا؟
حمیرا عدنان مئی 6، 2016 لاریب لا شریک شہنشاہِ کل ہے تو ! سر خم ہے تیرے در پہ ہر اک تاجدار کا.. محمود تیری ذات محمدؐ ترا رسول ! رکھا ہے نام چھانٹ کے مختارِ کار کا
لاریب لا شریک شہنشاہِ کل ہے تو ! سر خم ہے تیرے در پہ ہر اک تاجدار کا.. محمود تیری ذات محمدؐ ترا رسول ! رکھا ہے نام چھانٹ کے مختارِ کار کا
حمیرا عدنان مئی 2، 2016 آج قصور سے واپسی پر ایک دربار پر بورڈ لگا دیکھا تھا Admission open پتہ نہیں کون سا کورس کروا رہے تھے