حمیرا عدنان اکتوبر 7، 2016 عزیزآباد والے گھر کو تھوڑا سا اور کھود دیں تو شائد روس کے چوری شدہ ایٹم بم، اور ائیر کرافٹ بھی مل جائے
عزیزآباد والے گھر کو تھوڑا سا اور کھود دیں تو شائد روس کے چوری شدہ ایٹم بم، اور ائیر کرافٹ بھی مل جائے
حمیرا عدنان ستمبر 26، 2016 ایک بات سمجھ نہیں آتی کہ انسان کو جانور کہا جائے تو وہ ناراض ہو جاتا ہے اور اگر شیر بولیں تو بہت خوش. کیا شیر جانور نہیں ہے؟
ایک بات سمجھ نہیں آتی کہ انسان کو جانور کہا جائے تو وہ ناراض ہو جاتا ہے اور اگر شیر بولیں تو بہت خوش. کیا شیر جانور نہیں ہے؟
حمیرا عدنان ستمبر 25، 2016 راہ وچ قبر سسی دی آئی... قبر پھٹی وچوں آواز آئی... کی؟... ظالما کوکاکولا پلا دے...
حمیرا عدنان ستمبر 24، 2016 دُنیا کا سب سے مُشکل سوال "اور سُناؤ" اور جواب اُس سے بھی زیادہ مُشکل "میں ٹھیک تُم سُناؤ"
حمیرا عدنان ستمبر 20، 2016 تیری کنک دی راکھی مُنڈیا ہن میں نئیوں بہندی...اوہ کدی اڈاواں تتر بٹیرے اتے کدی اڈاواں کاں.. اوہ جند ملُوک جیی اے میری وے میں کدھر کدھر جاں
تیری کنک دی راکھی مُنڈیا ہن میں نئیوں بہندی...اوہ کدی اڈاواں تتر بٹیرے اتے کدی اڈاواں کاں.. اوہ جند ملُوک جیی اے میری وے میں کدھر کدھر جاں
حمیرا عدنان ستمبر 19، 2016 محبت زیادہ دیر تک بد گمان رہ ہی نہیں سکتی،دل محبوب کے حق میں کوئی نہ کوئی منطق یا دلیل ڈھونڈ ہی لیتا ہے.
محبت زیادہ دیر تک بد گمان رہ ہی نہیں سکتی،دل محبوب کے حق میں کوئی نہ کوئی منطق یا دلیل ڈھونڈ ہی لیتا ہے.
حمیرا عدنان ستمبر 18، 2016 میری جُگنی دے دھاگے پکے... جُگنی اُس دے منہ تو پھبے... جس نوں سٹّ عشق دی لگے.... اللہ بسم اللہ تیری جُگنی
میری جُگنی دے دھاگے پکے... جُگنی اُس دے منہ تو پھبے... جس نوں سٹّ عشق دی لگے.... اللہ بسم اللہ تیری جُگنی
حمیرا عدنان ستمبر 18، 2016 صاحباں گئی تیل نوں، گئی پساری دی ہٹّ.... پھڑ ن جانے تکڑی، ہاڑ نہ جانے وٹّ.. تیل بھلاویں بھلا بانیاں، دتا شہد الٹّ
صاحباں گئی تیل نوں، گئی پساری دی ہٹّ.... پھڑ ن جانے تکڑی، ہاڑ نہ جانے وٹّ.. تیل بھلاویں بھلا بانیاں، دتا شہد الٹّ
حمیرا عدنان ستمبر 8، 2016 ﻟﺐ ﺳﺮﺥ ﮔﻼﺏ ﺗﻮﮞ ﻧﺎﺯﮎ ﮨﻦ _ ﺍﮐﮭﯿﮟ ﺳﻮﮬﻨﮍﯾﺎﮞ ﻗﻮﺱ ﻗﺰﺡ ﺗﻮﮞ...... ﻣﯿﮟ ﻟﮑﮫ ﻟﮑﮫ ﻭﺍﺭ ﻓﺪﺍ ﮬﻮﺅﺍﮞ _ ﺗﯿﮉﯼ ﺳﻮﮬﻨﮍﯼ ﺷﻮﺥ ﺍﺩﺍ ﺗﻮﮞ
ﻟﺐ ﺳﺮﺥ ﮔﻼﺏ ﺗﻮﮞ ﻧﺎﺯﮎ ﮨﻦ _ ﺍﮐﮭﯿﮟ ﺳﻮﮬﻨﮍﯾﺎﮞ ﻗﻮﺱ ﻗﺰﺡ ﺗﻮﮞ...... ﻣﯿﮟ ﻟﮑﮫ ﻟﮑﮫ ﻭﺍﺭ ﻓﺪﺍ ﮬﻮﺅﺍﮞ _ ﺗﯿﮉﯼ ﺳﻮﮬﻨﮍﯼ ﺷﻮﺥ ﺍﺩﺍ ﺗﻮﮞ
حمیرا عدنان ستمبر 2، 2016 اظہر علی جیسے بچوں کو تو محلے کی ٹیم میں بھی اس شرط پر کھیلاتے ہیں کہ اگر بال گٹر میں جائے گی تو تُو نکال کر لائے گا..!!
اظہر علی جیسے بچوں کو تو محلے کی ٹیم میں بھی اس شرط پر کھیلاتے ہیں کہ اگر بال گٹر میں جائے گی تو تُو نکال کر لائے گا..!!
حمیرا عدنان اگست 30، 2016 برطانیہ والو .. پاکستان نے الطاف حسین کے خلاف کاروائی کا کہا تها کرکٹ ٹیم کے خلاف نہیں
حمیرا عدنان اگست 26، 2016 رینجرز والے بڑے خراب ہیں عامر لیاقت کو صرف ایک رات اپنے پاس رکھا،اب نہ وہ ایکٹر رہا نہ مکمل سیاست دان بن سکا- کچھ دن رکھتے شائد کچھ بن جاتا
رینجرز والے بڑے خراب ہیں عامر لیاقت کو صرف ایک رات اپنے پاس رکھا،اب نہ وہ ایکٹر رہا نہ مکمل سیاست دان بن سکا- کچھ دن رکھتے شائد کچھ بن جاتا