راحیل فاروق جولائی 30، 2016 ٹیگ نہیں موصول ہو رہے۔ جاسمن آپا اور محترمہ ماہی احمد کے مراسلے دیکھے تو معلوم ہوا۔
راحیل فاروق جولائی 29، 2016 حیف اس چار گرہ کپڑے کی قسمت، غالبؔ / جس کی قسمت میں ہو عاشق کا گریباں ہونا!
راحیل فاروق جولائی 27، 2016 ڈھونڈنے والا ستاروں کی گزرگاہوں کا / اپنے افکار کی دنیا میں سفر کر نہ سکا
راحیل فاروق جولائی 24، 2016 تم کو آشفتہ مزاجوں کی خبر سے کیا کام / تم سنوارا کرو بیٹھے ہوئے گیسو اپنے!
راحیل فاروق جولائی 9، 2016 بقولِ کامران خان، ایدھیؒ کی وفات وصالِ قائدؒ کے بعد اہلِ پاکستان کے لیے دوسرا بڑا صدمہ ہے۔ بےشک، بےشک!
بقولِ کامران خان، ایدھیؒ کی وفات وصالِ قائدؒ کے بعد اہلِ پاکستان کے لیے دوسرا بڑا صدمہ ہے۔ بےشک، بےشک!
راحیل فاروق جولائی 8، 2016 آنسو غم کی تذلیل محسوس ہونے لگے ہیں۔ جی چاہتا ہے دھاڑیں ماری جائیں۔ ایدھی مر گیا۔ میرا مسیحا مر گیا۔ پیغمبرِ انسانیت مر گیا۔
آنسو غم کی تذلیل محسوس ہونے لگے ہیں۔ جی چاہتا ہے دھاڑیں ماری جائیں۔ ایدھی مر گیا۔ میرا مسیحا مر گیا۔ پیغمبرِ انسانیت مر گیا۔
راحیل فاروق جولائی 5، 2016 جس شخص کو چاند سب سے زیادہ قریب سے دیکھنے کا تجربہ ہے اسے تو رویتِ ہلال کمیٹی سے ہی نکال دیا۔ اب چاند کیا خاک نظر آئے گا؟ (فیس بک)
جس شخص کو چاند سب سے زیادہ قریب سے دیکھنے کا تجربہ ہے اسے تو رویتِ ہلال کمیٹی سے ہی نکال دیا۔ اب چاند کیا خاک نظر آئے گا؟ (فیس بک)
راحیل فاروق جولائی 4، 2016 جشنِ سالگرہ یاز دہم منایا جا رہا ہے۔ یاز اول کو کوئی پوچھتا ہی نہیں۔ احتجاج، احتجاج!
اب کسی دن دونوں جامعات کو جمع کر کے شاپر میں ڈال لیں اور کوچہء شاپراں میں چھوڑ آئیں تاکہ جان چھوٹے۔